تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاتھ پاؤں ٹُوٹنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پاؤں ٹُوٹنا کے معانیدیکھیے
ہاتھ پاؤں ٹُوٹنا کے اردو معانی
فعل مرکب
- اعضا شکنی ہونا ، کمزوری یا بیماری کی وجہ سے ہاتھ پانو میں درد ہونا
- مجبور ہوجانا ، بے دست و پا ہو جانا ۔
- ہاتھ پانو کا شکستہ ہونا ، ہاتھ پانو کی ہڈیوں کا جوڑ سے علیحدہ ہو جانا یا ٹوٹ جانا
- نشے کا اتار ہونا ، نشہ اترنے کی وجہ سے اعضا میں درد ہونا
हाथ पाँव टूटना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- आज़ा शिकनी होना, कमज़ोरी या बीमारी की वजह से हाथ पांव में दर्द होना
- नशे का उतार होना, नशा उतरने की वजह से आज़ा में दर्द होना
- मजबूर होजाना, बे दस्त-ओ-पा हो जाना
- हाथ पांव का शिकस्ता होना, हाथ पांव की हडीयों का जोड़ से अलैहदा हो जाना या टूट जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاتھ پاؤں ٹُوٹنا)
ہاتھ پاؤں ٹُوٹنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔