تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ پاؤں کا ٹُوٹنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ پاؤں کا ٹُوٹنا

ہاتھ پانو کا شکستہ ہونا نیز ہاتھ پانو میں شدید درد ہونا

ہاتھ پاؤں ٹُوٹنا

اعضا شکنی ہونا ، کمزوری یا بیماری کی وجہ سے ہاتھ پانو میں درد ہونا

ہاتھ پاؤں کا صَدقَہ

جان کا صدقہ

ہاتھ پاؤں کا اَچّھا ہونا

جوان ہونا ، بالغ ہونا ؛ کام کاج کے لائق ہونا ۔

ہاتھ پاؤں کا جَواب دے چُکنا

بیماری یا ضعف یا بڑھاپے کی وجہ سے اعضا کا کام نہ کر سکنا ۔

ہاتھ پاؤں کا جَواب دے دینا

بیماری یا ضعف یا بڑھاپے کی وجہ سے اعضا کا کام نہ کر سکنا ۔

ہاتھ پاؤں کا ہارنا

رک : ہاتھ پاؤں ہار جانا / ہارنا

ہاتھ پاؤں کا جواب ہارنا

بیماری ضعف یا بڑھاپے کی وجہ سے اعضا کا کام نہ کر سکنا

سَر پَر پاؤں کا جُوتا ٹُوٹنا

خوب پٹا جانا، اتنا جوتوں سے پٹنا کہ جوتے ٹوٹ جائیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پاؤں کا ٹُوٹنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ پاؤں کا ٹُوٹنا

haath-paa.o.n kaa TuuTnaaहाथ-पाओं का टूटना

محاورہ

ہاتھ پاؤں کا ٹُوٹنا کے اردو معانی

  • ہاتھ پانو کا شکستہ ہونا نیز ہاتھ پانو میں شدید درد ہونا

हाथ-पाओं का टूटना के हिंदी अर्थ

  • हाथ पाँव टूट हुआ होना और हाथ पाँव में तेज़ दर्द होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ پاؤں کا ٹُوٹنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ پاؤں کا ٹُوٹنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words