تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ پَھیلانا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ پَھیلانا

دست سوال دراز کرنا، کچھ مانگنے کے لیے ہاتھ آگے کرنا، بھیک مانگنا، گداگری کرنا، ہاتھ پسارنا

ہاتھ پَیر پَھیلانا

ہاتھ پانو پھیلانا ؛ ترقی کرنا ، آگے بڑھنے کی کوشش کرنا ۔

ہاتھ پائوں پَھیلانا

ہاتھ پانْو پَھیلانا

۔ کام کا بڑھانا۔ کام کو طول دینا۲۔ ترقی کرنا۔(فقرہ) مدینہ میں اسلام نے خوب ہاتھ پاؤںپھیلائے ۳۔غلبہ کرنا۔ زبردست ہونا۔

ہاتھ پاؤں پَھیلانا

ترقی کرنا ، غلبہ حاصل کرنا

مُحَبَّت کا ہاتھ پَھیلانا

پیار و محبت کی ابتدا کرنا ، نیک خواہشات کے ساتھ رابطہ کرنا ، دوستی کی ابتدا کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پَھیلانا کے معانیدیکھیے

ہاتھ پَھیلانا

haath phailaanaaहाथ फैलाना

محاورہ

ہاتھ پَھیلانا کے اردو معانی

  • دست سوال دراز کرنا، کچھ مانگنے کے لیے ہاتھ آگے کرنا، بھیک مانگنا، گداگری کرنا، ہاتھ پسارنا
  • طلب کرنا، مانگنا
  • کسی چیز کو لینے یا اٹھانے کے لیے ہاتھ بڑھانا، ہاتھ آگے لانا

شعر

English meaning of haath phailaanaa

  • beg, ask for alms

हाथ फैलाना के हिंदी अर्थ

  • कुछ मांगने के लिए हाथ फैलाना, कुछ मांगने के लिए हाथ आगे करना, भीक माँगना, भिक्षा माँगना, हाथ पसारना
  • माँगना, कुछ प्राप्त करने की इच्छा प्रकट करना
  • किसी चीज़ को लेने या उठाने के लिए हाथ बढ़ाना, हाथ आगे लाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ پَھیلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ پَھیلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words