تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھَ رکھنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھَ رکھنا

کسی چیز پر ہاتھ دھرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھَ رکھنا کے معانیدیکھیے

ہاتھَ رکھنا

haath rakhnaaहाथ रखना

محاورہ

ہاتھَ رکھنا کے اردو معانی

  • کسی چیز پر ہاتھ دھرنا
  • ہاتھ سے روکنا
  • ہاتھ سے کسی چیز کا منھ بند کرنا
  • ہاتھ سے چھپانا (چہرہ وغیرہ)، ہاتھ سے کسی چیز کا ڈھانکنا
  • ہاتھ لگانا، ہاتھ سے چھونا، مس کرنا
  • کسی عزیز شے یا مقدس کتاب پر ہاتھ رکھ کر اس کی سوگند کھانا، قسم کھانا، حلف اٹھانا
  • انتخاب کرنا، پسند کرنا
  • (سر پر ہاتھ رکھ کر ) مدد کا وعدہ کرنا، سہارا دینا، سرپرستی کرنا
  • اس یتیم کو جس کے سر پر کوئی ہاتھ رکھنے والا نہیں تو امید و آرزو کے خواب دکھاتا ہے
  • چپ کرانا، بات نہ کرنے دینا
  • بولنے سے روکنا، منھ بند کرنا، بات نہ کرنے دینا، کچھ کہنے نہ دینا
  • منت کرنا، خوشامد کرنا، پاؤں چھونا

English meaning of haath rakhnaa

  • to keep hold of the hand (of), to take by the hand

हाथ रखना के हिंदी अर्थ

  • किसी वस्तु पर हाथ धरना
  • हाथ से रोकना
  • हाथ से किसी वस्तु का मुँह बंद करना
  • हाथ से छुपाना (रूप आदि), हाथ से किसी वस्तु का ढाँकना
  • हाथ लगाना, हाथ से छूना, स्पर्श करना
  • किसी वस्तु या पवित्र धर्मग्रन्थ पर हाथ रख कर उसकी सौगन्ध खाना, क़सम खाना, सपथ उठाना
  • चयन करना, पसंद करना
  • (सर पर हाथ रखकर) सहायता का वादा करना, सहारा देना, सरपरस्ती करना
  • उस अनाथ को आशा और लालसा के सपने दिखाता है जिसके सर पर कोई हाथ रखने वाला नहीं है
  • चुप कराना, बात न करने देना
  • बोलने रोकना, मुँह बंद करना, कुछ कहने न देना
  • मिन्नत करना, चापलूसी करना पाँव छुना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھَ رکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھَ رکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words