تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ سے جاتا رَہنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ سے جاتا رَہنا

قابو سے نکل جانا، اختیار سے جانا، بس میں نہ رہنا، قبضے سے باہر ہو جانا

مِزاج ہاتْھ سے جاتا رَہنا

۔طبیعت کا بے قابو ہوجانا۔؎

گَھر سے جاتا رَہنا

آوارہ یا خراب ہوجانا.

کام سے جاتا رَہنا

بیکار ہوجانا ، جس غرض کے لیے کوئی چیز ہو اسے پورا نہ کرسکنا.

دِل ہاتھ سے جاتا رَہْنا

عاشق ہونا ؛ بے اختیار ہونا .

پُتْلِیوں سے نُور جاتا رَہنا

اندھا ہوجانا .

اَپْنے ہاتھ سُوں اَپے جاتا رَہنا

اپنے اوپر قابو نہ رہنا

ہاتھ پاؤں سے اَڑا رَہنا

سخت محنت کرتے رہنا ؛ کوشش کرتے رہنا ؛ محنت پر ڈٹے رہنا ۔

آتا ہو تو ہاتھ سے نہ دیجے، جاتا ہو تو اس کا غم نہ کیجے

ملتی چیز کو چھوڑنا اور گئی ہوئی چیز پر افسوس کرنا نہ چاہئے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ سے جاتا رَہنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ سے جاتا رَہنا

haath se jaataa rahnaaहाथ से जाता रहना

محاورہ

ہاتھ سے جاتا رَہنا کے اردو معانی

  • قابو سے نکل جانا، اختیار سے جانا، بس میں نہ رہنا، قبضے سے باہر ہو جانا
  • آپے سے باہر ہو جانا، ازخود رفتہ ہو جانا
  • کھو جانا؛ غائب ہو جانا، گم ہو جانا

English meaning of haath se jaataa rahnaa

  • be helpless
  • get out of one's hands or control, lose

हाथ से जाता रहना के हिंदी अर्थ

  • क़ाबू से निकल जाना, इख़तियार से जाना, बस में न रहना, क़ब्ज़े से बाहर हो जाना
  • आपे से बाहर हो जाना
  • खो जाना, ग़ायब हो जाना, गुम हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ سے جاتا رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ سے جاتا رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words