تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ پاؤں سے اَڑا رَہنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ پاؤں سے اَڑا رَہنا

سخت محنت کرتے رہنا ؛ کوشش کرتے رہنا ؛ محنت پر ڈٹے رہنا ۔

ہاتھ پاؤں سے چُھوٹْنا

زچگی سے فراغت پانا ، بچے کی ولادت سے فارغ ہونا ؛ بخیریت بچہ جننا ، جننے کی تکلیف سے نجات پانا ۔

ہاتھ پاؤں سے چُھوٹ جانا

زچگی سے فراغت پانا ، بچے کی ولادت سے فارغ ہونا ؛ بخیریت بچہ جننا ، جننے کی تکلیف سے نجات پانا ۔

ہاتھ پاؤں سے چُھڑانا

ہاتھ پاؤں سے چھوٹنا (رک) کا تعدیہ ؛ جننے سے فارغ کرانا ۔

ہاتھ سے جاتا رَہنا

قابو سے نکل جانا، اختیار سے جانا، بس میں نہ رہنا، قبضے سے باہر ہو جانا

ایک پاؤں سے کَھڑا رَہنا

ہاتھ پاؤں توڑ کے بَیٹھ رَہنا

رک : ہاتھ پاؤں توڑ کے بیٹھ جانا ۔

مِزاج ہاتْھ سے جاتا رَہنا

۔طبیعت کا بے قابو ہوجانا۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پاؤں سے اَڑا رَہنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ پاؤں سے اَڑا رَہنا

haath-paa.o.n se a.Daa rahnaaहाथ-पाओं से अड़ा रहना

محاورہ

ہاتھ پاؤں سے اَڑا رَہنا کے اردو معانی

  • سخت محنت کرتے رہنا ؛ کوشش کرتے رہنا ؛ محنت پر ڈٹے رہنا ۔

हाथ-पाओं से अड़ा रहना के हिंदी अर्थ

  • कठिन परिश्रम करते रहना, सख़्त मेहनत करते रहना, प्रयास या कोशिश करते रहना, मेहनत पर डटे रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ پاؤں سے اَڑا رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ پاؤں سے اَڑا رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words