تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ سے کوڑی کے دو بیر بھی نَہ کھانا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ سے کوڑی کے دو بیر بھی نَہ کھانا

بڑی ناقدری کرنا

ہاتھ کے بیر نَہ کھانا

(حقارتاً) کسی سے نہایت نفرت کرنا، متنفر ہونا، بالکل خاطر میں نہ لانا

ہاتھ کے جُھوٹے بیر نَہ کھانا

رک : ہاتھ کے بیر نہ کھانا ۔

اَدّھی کے بیر بھی اُس کے ہاتھ کے نَہ کھاوے

بڑا ذلیل شخص ہے .

کوئی کَوڑی کے دو بیر بھی ہاتھ سے نَہ کھائے

سخت ذلیل و بے وقعت ہے.

دو کوڑی کا نَہ رَکْھنا

کسی لائق نہ رکھنا ، ناکارہ کر دینا .

دو ہاتھ سے تالی بَجْنا

دونوں طرف ایک سی حالت یا کیفیت ہونا ، فریقین کا ایک دوسرے کے ساتھ یکساں سلوک ہونا ، برابری کی بنیاد پر مِلنا جُلنا .

ہاتھ سے کھانا

چھری کانٹے یا چمچے کے بغیر کھانا کھانا ، ہاتھ کی انگلیوں سے کھانا ۔

دو کوڑی کو نَہ پُوچْھنا

بالکل قدر نہ کرنا ، ذرا خاطر میں نہ لانا ، بالکل نہ پوچھنا .

دو چار کے ہاتھ جانا

(کسی شے کا) مستعمل ہوجانا .

کَوڑی کو بھی نَہ پُوچْھنا

بے وقعت جاننا، ذرہ بھر خبرگیری نہ کرنا، خاطر میں نہ لانا.

بُھولے سے بھی نام نَہ لینا

بھول کر بھی یاد نہ کرنا، نفرت، عداوت، بے پراوئی ظاہر کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

ہاتھ سے نَہ جانا

اختیار میں رہنا ، قبضے میں رہنا ۔

ہاتھ چاٹ چاٹ کے کھانا

مزے لے لے کے کھانا ۔

آدھی كے بَبَر بھی كوئی اُس كے ہاتھ سے نَہ كھاوے

كسی سے بہت زیادہ كراہت اور نفرت كے موقع پر اس كی تحقیر كے لیے مستعمل.

اَمِیر کے پاس قَبْر بھی نَہ ہو

رک: امیر کے پڑوس میں خدا قبر بھی نہ بنوائے

دو کوڑی کی حَیثِیَّت نَہ ہونا

سخت مفلسی ہونا ، بے وقعت ہونا .

ہاتھ سے نَہ جانے دینا

ترک نہ کرنا ، نہ چھوڑنا ۔

ہاتھ سے جانے نَہ دینا

قابو سے نکلنے نہ دینا ؛ ترک نہ کرنا ، نہ چھوڑنا

مِزاج سے لَگا نَہ کھانا

عام روش کے مطابق نہ ہونا ، مزاج کے برعکس ہونا ۔

کِسی کے نام کا کُتّا بھی نَہ پالْنا

(عو) کسی کی صورت سے بیزار اور متنفر ہونا ، کسی کی شکل دیکھنے کا روادار نہ ہونا

بھاپ بھی مُنھ سے نَہ نِکالنا

انتہائی رازداری سے کام ینا، انہائی رازداری برتنا

ہاتھ کَوڑی نَہ بازار لیکھا

مفلس ہے ، نہ کچھ پاس ہے نہ کسی سے لین دین ہے ؛ مفلس کا کہیں اعتبار نہیں .

پَتَّھر کے تَلے سے ہاتھ نِکَلنا

رک : پتھر تلے سے ہاتھ نکلنا .

دَہْلِیز کے پَگے سے بَیر نَہیں جاتا

بے وقوفی کی حرکتوں سے دشمنی نہیں جاتی

ہاتھ سے دُوسرے ہاتھ کو خَبَر نَہ ہو

کسی کو کانوں کان خبر نہپ ہو کہ کیا دیا اور کس کو دیا.

وَقت ہاتھ سے نَہ دینا

موقع نہ کھونا ، موقع نہ جانے دینا

دو دو ہاتھ ہو جانا

لڑائی ہو جانا ، جھڑپ ہونا ، مقابلہ ہونا ، آپس میں دھینگا مُشتی ہو جانا .

مِہمان اَور بُخار کو اَگَر کھانا نَہ دو تو پِھر نَہِیں آتے

فاقے سے بخار میں فائدہ رہتا ہے اور مہمان کو کھانا نہ ملے تو بار بار نہیں آتا

تیرے توڑے تو مَیں بیر بھی نَہ کھاؤُں

(عو) مجھے تجھ سے نفرت ہے یعنی تو اگر بیروں کو چھولے تو میں کھاؤں.

ہُمایُوں کو ہاتھ سے نَہ دینا

حوصلہ نہ ہارنا ۔

پکّی بیری کے بیر کھانے والے ہَیں

بغیر محنت و مشقت کے گزر کرنے والے کے نسبت بولتے ہیں .

ایک ہاتْھ بِکھیْرو، دو سے سَمیْٹو

کوئی کام خراب ہو جائے تو بڑی محنت سے درست ہوتا ہے

دو بھی نَہِیں

ایک بھی نہیں ، مطلق کوئی نہیں ، تھوڑے سے بھی نہیں.

دو ہاتھ لَگا کَر

پیر کے ، تھوڑی سی کوشش کر کے .

دو ہاتھ آگے ہونا

سبقت لے جانا، بڑھا ہوا ہونا، ماہر ہونا

دو دو ہاتھ

دو ہاتھ کے برابر ، بہت زیادہ (بلحاظِ طول و عرض) .

دو پَہَر سے دو پَہَر

ایک دن ، چوبیس گھنّٹے کی مُدّت دوپہر سے دوپہر پُورے چوبیس گھنٹے ہو گئے اپنےاپنے طور پر سب ہی نے سمجھایا مگر اس اللہ کی بندی نے نوالہ نو توڑا .

دو دو ہاتھ کَرْنا

لڑنا جھگڑنا ، مدِمقابل ہونا ، مقابلہ کرنا .

نَہ دو سَر پَکَڑْ کے رو

اپنی مصیبت کا کوئی بھی شریک نہیں ہے.

دو دو ہاتھ ہونا

لڑائی ہو جانا ، جھڑپ ہونا ، مقابلہ ہونا ، آپس میں دھینگا مُشتی ہو جانا .

مُونڈھے بھی اَپنے اَور ہاتھ بھی اَپنے

اختیار ہر طرح سے اپنے قابو میں ہے جیسا چاہیں کریں کوئی روک ٹوک کرنے والا نہیں

ہاتھ کھانا

وار سہنا، وار برداشت کرنا، تلوار کا وار کھانا

دو ہاتھ کی رَسّی

(مجازاً) پھانسی .

یِہ بھی نَہ ہوا وہ بھی نَہ ہوا

۔دونوں میں سے کوئی کام نہ بنا۔

دو دو ہاتھ چَلْنا

جھڑپ ہونا ، لڑائی ہونا .

مَجنُون کے بھی چَچا ہونا

مجنوں سے بھی بڑھ کر پکا عاشق ، جنونی ، دھن کا پکا ۔

دو دو ہاتھ دیکْھنا

مقابلہ کرنا ، لڑنا ، طاقت آزمائی کرنا .

دو دو ہاتھ دِکھانا

آزمائش کے طور پر لڑنا ، زور آزمائی کرنا ، مقابل میں آنا .

اِس ہاتھ دو اُس ہاتھ لے

جیسی کرنی ویسی بھرنی ، انسان جو کرتا ہے فوراً اس کا ویسا ہی صلہ پاتا ہے.

اِس ہاتھ دو اُس ہاتھ لو

جیسی کرنی ویسی بھرنی ، انسان جو کرتا ہے فوراً اس کا ویسا ہی صلہ پاتا ہے.

دو ہاتھ زِیادَہ ہونا

رک : دو ہاتھ آگے ہونا .

دو دو ہاتھ اُچَھلْنا

نہایت بے تاب ہونا ، بہت زیادہ تڑپنا .

دو ہاتھ آنی

(بان٘ک بنوٹ) دونوں ہاتھوں کی سامنے کی سیدھی چوٹ .

دو ہاتھ کَرنا

لڑنا جھگڑنا ،کچھ دیر مقابلہ کرنا ، معمولی وار کرنا .

دو ہاتھ چَلْنا

لڑائی جھگڑا ہونا .

جان جائے خَرابی سے ہاتھ نَہ اُٹھے رَکابی سے

بہت لالچی یا پیٹو آدمی کی نسبت بولتے ہیں.

دو ہاتھ ہونا

دو ہاتھ کے برابر بڑھنا .

پاؤں کے نِیچے کی مِٹّی بھی اَیسی نَہ ہوگی

۔ مقولہ۔ عاجزی۔ خاکساری۔ حقارت ظاہر کرنے کے لئے کہتے ہیں۔ ؎

پِھر بھی موچی کے موچی رَہے

کن٘گال کے کن٘گال ہی رہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ سے کوڑی کے دو بیر بھی نَہ کھانا کے معانیدیکھیے

ہاتھ سے کوڑی کے دو بیر بھی نَہ کھانا

haath se ko.Dii ke do ber bhii na khaanaaहाथ से कोड़ी के दो बेर भी न खाना

محاورہ

ہاتھ سے کوڑی کے دو بیر بھی نَہ کھانا کے اردو معانی

  • بڑی ناقدری کرنا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

हाथ से कोड़ी के दो बेर भी न खाना के हिंदी अर्थ

  • बड़ी नाक़द्री करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ سے کوڑی کے دو بیر بھی نَہ کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ سے کوڑی کے دو بیر بھی نَہ کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words