تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھی لاکھ لُٹے پِھر بھی سَوا لاکھ کا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھی لاکھ لُٹے پِھر بھی سَوا لاکھ کا

امیر آدمی کیسا ہی غریب ہو جائے پھر بھی اس کی قدر باقی رہتی ہے ۔

لاکھ ہاتھی لُٹے پِھر بھی سَوا لاکھ ٹَکے کا ہے

امیر کبیر آدمی کِتنا ہی برباد ہو جائے پھر بھی اس کی امارت کی خُو اور قدر و منزلت باقتی رہتی ہے .

ہَزار ہاتھی لُٹے گا پِھر بھی سَوا لاکھ کا

امیر اور مالدار کے مفلس ہو جانے پر بولتے ہیں ۔

ہاتھی ہَزار لُٹے پِھر بھی لاکھ مَن کا

۔ مثل۔امیر آدمی کیسا ہی غریب کیوں نہ ہوجائے پھر بھی اس کی قدر باقی رہتی ہے۔ مالدار کے مفلس ہوجانے کے موقع پر مستعمل ہے۔

لاکھ ہاتھی لُٹ گَیا پِھر بھی سَوا لاکھ ٹَکے کا ہے

۔مثل۔ دیکھو ہاتھی ہزار لٹے۔ دیکھو لاکھوں۔

ہاتھی ہَزار لُٹے تو بھی سَوا لاکھ ٹَکے کا

امیر آدمی کیسا ہی غریب کیوں نہ ہو جائے پھر بھی اس کی قدر رہتی ہے (مالدار کے مفلس ہو جانے کے موقعے پر مستعمل ہے) ۔

ہاتھی لُٹے پَر سَوا لاکھ ٹَکے کا

رک : ہاتھی لاکھ لٹے (گا) پھر (جب) بھی سوا لاکھ کا (ہے) ۔

ہاتھی مَر کَر بھی سَوا لاکھ کا

امیر آدمی کیسا ہی غریب ہو جائے پھر بھی اس کی قدر باقی رہتی ہے

ہاتھی لُٹ کَر بھی سَوا لاکھ کا

مَرا ہاتھی بھی سَوا لاکھ کا ہوتا ہے

کارآمد اور قیمتی چیز کی نسبت کہتے ہیں، اچھی اور مفید چیز کی قدر ہمیشہ رہتی ہے

ہاتھی ہَزار لُٹے تو بھی سَوا لاکھ ٹَکے کا ہوتا ہے

امیر آدمی کیسا ہی غریب کیوں نہ ہو جائے پھر بھی اس کی قدر رہتی ہے (مالدار کے مفلس ہو جانے کے موقعے پر مستعمل ہے) ۔

ہَزار ہاتھی لُٹا تو بھی سَوا لاکھ ٹَکے کا

رک : ہزار ہاتھی لٹے گا الخ ۔

ہاتھی لُٹے پِھر بھی سَوا لا کھ ٹَکے کا

رک : ہاتھی لاکھ لٹے (گا) پھر (جب) بھی سوا لاکھ کا (ہے) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھی لاکھ لُٹے پِھر بھی سَوا لاکھ کا کے معانیدیکھیے

ہاتھی لاکھ لُٹے پِھر بھی سَوا لاکھ کا

haathii laakh luTe phir bhii savaa laakh kaaहाथी लाख लुटे फिर भी सवा लाख का

ضرب المثل

ہاتھی لاکھ لُٹے پِھر بھی سَوا لاکھ کا کے اردو معانی

  • امیر آدمی کیسا ہی غریب ہو جائے پھر بھی اس کی قدر باقی رہتی ہے ۔

हाथी लाख लुटे फिर भी सवा लाख का के हिंदी अर्थ

  • अमीर आदमी कैसा ही ग़रीब हो जाये फिर भी इस की क़दर बाक़ी रहती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھی لاکھ لُٹے پِھر بھی سَوا لاکھ کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھی لاکھ لُٹے پِھر بھی سَوا لاکھ کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words