تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھی پاؤں" کے متعقلہ نتائج

ہاتھی پاؤں

ایک بیماری جس میں ٹانگیں اور پاؤں بہت موٹے ہو جاتے ہیں ، فیل پا ، داء الفیل

ہاتھی کے پاؤں میں سَب کے پاؤں

۔ مثل۔ بڑے آقا کے سب مطیع وفرمانبردار ہوتے ہیں۲۔ سخی کی کمال میں سب کا حصہ۳۔ امیروں سے غریبوں کو بھی فائدہ پہونچ رہتا ہے۔

ہاتھ پاؤں

ہاتھ اور پاؤں

ہاتھ پاؤں ہونا

۔ کنایہ ہے شباب کا زمانہ قریب آنے سے۔ ؎

ہاتھ پاؤں چَلْنا

کنایہ ہے ہاتھ پاؤں کے کام دینے سے، کام کاج کرنے کے قابل ہونا

ہاتھ پاؤں پَڑنا

۔(دہلی) منت سماجت کرنا۔ ہاتھوںکو چومنا۔ اور قدموں پرگرنا۔ لکھنؤ میں اس جگہ پاؤںپڑنا ہے۔

ہاتھ پاؤں ٹُوٹْنا

۔ہاتھ پاؤں میں درد ہونا۔ اعضا شکنی ہونا؎

ہاتھ پاؤں نِکالْنا

۔(کنایۃً) تنومند ہونا۔ جوان اور موٹا ہونا؎

ہاتھ پاؤں بانْدْھنا

۔ (کنایۃً) مجبور کردینا۔ بے بس کرنا؎

ہاتھ پاؤں توڑْنا

۔۱۔ ہاتھ پاؤں کو ضرب شدید پونہچاکر بیکار یا نکمّا کردینا؎

ہاتھ پاؤں سَنْبھالْنا

۔۱۔ ہاتھ پاؤں نکلالنا۔ خوب موٹا اور قد آور ہونا۲۔ہاتھ پاؤں قابو میں کرنا۔ ہاتھ پاؤں روکنا۔

ہاتھ پاؤں بَچانا

۔کمال احتیاط اور ہوشیاری سے کوئی کام کرنا۔محتاط رہنا۔کسی الزام یا بدنامی سے بچا رہنا۔ اپنے تئیںمحفوظ رکھنا؎

ہاتھ پاؤں پِیٹْنا

۔(کنایۃً) بے فائدہ کوشش کرنا(ردیائے صادقہ) عورتیں کتنے ہی ہاتھ پاؤں پیٹیں کتنا ہی غل غپاڑہ مچائیں وہ فرق مٹ نہیں سکتا۔

ہاتھ پاؤں چُومنا

نہایت تعظیم وتکریم کرنا، ہاتھوں اور پاؤں کو بوسہ دینا

ہاتھ پاؤں چَلانا

۔۱۔ ہاتھ پاؤں کو حرکت دینا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھی پاؤں کے معانیدیکھیے

ہاتھی پاؤں

haathii-paa.nv•हाथी-पाँव

اصل: ہندی

وزن : 2221

موضوعات: دہلی

  • Roman
  • Urdu

ہاتھی پاؤں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک بیماری جس میں ٹانگیں اور پاؤں بہت موٹے ہو جاتے ہیں ، فیل پا ، داء الفیل
  • ایک قسم کا بڑھیا سفید کتھا
  • ۔(دہلی) مذکرایک مرض کا نام ہے پاؤں نہایت موٹا ہوجاتا ہے اور جس کو فیلپا بھی کہتے ہیں۔

Urdu meaning of haathii-paa.nv

  • Roman
  • Urdu

  • ek biimaarii jis me.n Taange.n aur paanv bahut moTe ho jaate hai.n, fiilapa, daa-e-alfiil
  • ek kism ka ba.Dhiyaa safaid katha
  • ۔(dillii) muzakkar ek marz ka naam hai paanv nihaayat moTaa hojaataa hai aur jis ko fiilapa bhii kahte hai.n

English meaning of haathii-paa.nv

Noun, Masculine

  • elephantiasis, fossil remains of elephants
  • elephantiasis, tropical disease with swelling of legs and thickening of skin

हाथी-पाँव के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फील या श्लीपद नामक रोग
  • बेडौल तरीके से पैरों के फूलने का रोग; फ़ीलपाँव।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھی پاؤں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھی پاؤں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone