تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حاضِر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حاضِر کے معانیدیکھیے
حاضِر کے اردو معانی
صفت، واحد
- (قواعد) وہ ضمیر شخصی جو موجود کے لیے استعمال کی جائے، ضمیر مخاطب
-
موجود، حاضر
مثال - بھوک کے مارے بے تاب تھا ہی اپنے ہم جنس کی صورت دیکھی اور آب و دانہ حاضر فوراً اتر پڑا
- جو شخص کسی کے سامنے ہو
- آمادہ، تیار
اسم، مذکر
- وہ شخص جو موجود ہو
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
لگاوٹ کی ادا سے ان کا کہنا پان حاضر ہے
قیامت ہے ستم ہے دل فدا ہے جان حاضر ہے
عدو کو چھوڑ دو پھر جان بھی مانگو تو حاضر ہے
تم ایسا کر نہیں سکتے تو ایسا ہو نہیں سکتا
زبردستی غزل کہنے پہ تم آمادہ ہو وحشتؔ
طبیعت جب نہ ہو حاضر تو پھر مضمون کیا نکلے
English meaning of haazir
Adjective, Singular
Noun, Masculine
- person who is present
हाज़िर के हिंदी अर्थ
حاضِر کے مترادفات
حاضِر کے متضادات
حاضِر سے متعلق محاورے
حاضِر سے متعلق کہاوتیں
حاضِر کے قافیہ الفاظ
حاضِر کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حاضِر)
حاضِر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔