تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَبَڑ دَبَڑ" کے متعقلہ نتائج

ہَبَڑ دَبَڑ

جلدی جلدی، جلدی سے، عجلت کے ساتھ، تیزی سے، گھبراہٹ میں، جیسے: گھر میں تلوا نہیں ٹکتا، ہبردبر آئیں پھر باہر جا جھمکیں (مقامی یا دہقانی)

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَبَڑ دَبَڑ کے معانیدیکھیے

ہَبَڑ دَبَڑ

haba.D-daba.Dहबड़-दबड़

موضوعات: علم الکلام

ہَبَڑ دَبَڑ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • جلدی جلدی، جلدی سے، عجلت کے ساتھ، تیزی سے، گھبراہٹ میں، جیسے: گھر میں تلوا نہیں ٹکتا، ہبردبر آئیں پھر باہر جا جھمکیں (مقامی یا دہقانی)
  • جلدی کے باعث، صحیح طریقے سے نہیں، ہڑبڑی سے، جیسے: اس طرح ہبردبر کرنے سے کام نہیں ہوتا

اسم، مؤنث

  • گڑ بڑ، بے ڈھنگی روش، بھیڑ بھاڑ نیز بھاگ دوڑ، افراتفری

English meaning of haba.D-daba.D

Adverb, Inexhaustible

  • in hot haste, in haste, hurriedly (rustic or dialective)
  • hurry-skurry, hurry-scurry, helter-skelter

Noun, Feminine

हबड़-दबड़ के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, अव्यय

  • जल्दी-जल्दी, जल्दी-जल्दी, जल्दबाज़ी में, उतावलेपन में, घबराहट में, हबड़ दबड़, जैसे: घर में तलवा नहीं टिकता, हबर-दबर आईं फिर बाहर जा झमकीं (देहाती या स्थानीय )
  • जल्दी के कारण, ठीक तौर से नहीं, हड़बड़ी से, जैसे: इस तरह हबर-दबर करने से काम नहीं होता

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَبَڑ دَبَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَبَڑ دَبَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone