تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَبَڑ وَبَڑ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَبَڑ وَبَڑ کے معانیدیکھیے
موضوعات: علم الکلام
ہَبَڑ وَبَڑ کے اردو معانی
فعل متعلق
- جلدی جلدی، جلدی سے، عجلت کے ساتھ، تیزی سے، گھبراہٹ میں، جیسے: گھر میں تلوا نہیں ٹکتا، ہبردبر آئیں پھر باہر جا جھمکیں (مقامی یا دہقانی)
- جلدی کے باعث، صحیح طریقے سے نہیں، ہڑبڑی سے، جیسے: اس طرح ہبردبر کرنے سے کام نہیں ہوتا
اسم، مؤنث
- گڑ بڑ، بے ڈھنگی روش، بھیڑ بھاڑ نیز بھاگ دوڑ، افراتفری
English meaning of haba.D-vaba.D
Adverb, Inexhaustible
- जल्दी के कारण, ठीक तौर से नहीं, हड़बड़ी से, जैसे: इस तरह हबर-दबर करने से काम नहीं होता
- in hot haste, in haste, hurriedly (rustic or dialective)
- hurry-skurry, hurry-scurry, helter-skelter
हबड़-वबड़ के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण, अव्यय
- जल्दी-जल्दी, जल्दी-जल्दी, जल्दबाज़ी में, उतावलेपन में, घबराहट में, हबड़ दबड़, जैसे: घर में तलवा नहीं टिकता, हबर-दबर आईं फिर बाहर जा झमकीं (देहाती या स्थानीय )
ہَبَڑ وَبَڑ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَبَڑ وَبَڑ)
ہَبَڑ وَبَڑ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔