تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَدِ وَصْفی" کے متعقلہ نتائج

وَصفی

وصف سے منسوب یا متعلق

وَصفی خَط

(مصوری) وہ لکیر جس سے کسی ذی حیات نوع کی کوئی نمایاں خصوصیت یا شناخت ظاہر کرتے ہیں (انگ : Character Line)

وَصفی اَلفاظ

(قواعد) وہ الفاظ جو صفت کے معنی رکھتے ہوں، اسمائے صفت

وَصفی مادِّیَّت

(فلسفہ) مادیت کی ایک قسم جس میں ذہن مادے کا ایک وصف قرار دیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں حَدِ وَصْفی کے معانیدیکھیے

حَدِ وَصْفی

had-e-vasfiiहद-ए-वस्फ़ी

وزن : 1222

موضوعات: منطق

حَدِ وَصْفی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (منطق) وہ لفظ یا اسم جو کسی شے یا شخص کی وصفیت پر دلالت کرتا ہو؛ اسم صفت

हद-ए-वस्फ़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (तर्क) वह शब्द या संज्ञा जो किसी वस्तु या व्यक्ति की विशेषता को इंगित करता है; संज्ञा विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَدِ وَصْفی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَدِ وَصْفی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone