تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَگا" کے متعقلہ نتائج

ہَگا

اکثر ہگنا، ہگتے رہنا، ہگنا کی، ہگانا کا

ہَگاسے

ہگاسا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ (تراکیب میں مستعمل) ۔

ہَگانا

(بچے کو) پاخانہ پھرانا

ہَگاسا

وہ جس کو پاخانہ لگ رہا ہو، وہ جسے باربار پاخانے جانے کی حاجت ہو، جس کا براز نکلنے کے قریب ہو

ہَگاسی

ہگاسا (رک) کی تانیث ، وہ جسے بار بار پاخانے کی حاجت ہو ۔

ہَگاس

پاخانہ پھرنے کی حاجت، رفع حاجت کی خواہش

ہَگا گُو

ذلیل اور پست آدمی کے بارے میں انتہائی حقارت سے کہتے ہیں

ہَگا ہَگا دینا

بہت خوف زدہ کرنا ؛ ہیبت سے ہگوا دینا ۔

ہَگا نَہ گَھر رَکھا

ایسا کام ہی نہ کیا جو تکلیف کا باعث ہو ؛ نہ کمایا نہ جمع کیا ؛ ناکارہ آدمی کے متعلق کہتے ہیں

ہَگاس لَگْنا

برازکی حاجت معلوم ہونا، پاخانے کی حاجت ہونا

ہَگاسا بَطْخا

(عو) بطخ جسے گھڑی گھڑی پیخانہ آئے

ہَگاسی بَطَّخ

(عو) بطخ جسے گھڑی گھڑی پاخانہ آئے ؛ (مجازاً) تھڑدلا ، بہت ڈرپوک ؛ بے چین ، بے کل ، مضطرب ، بے آرام نیز خوف زدہ ، بدحواس ، ڈرپوک

ہَگاسے لَڑْکے کے نَتْھنے پَہْچانے جاتے ہَیں

صورت سے پتلی حالت یا بزدلی ظاہر ہو جاتی ہے

اَگانَہ

یگانہ ، اپنا ، جو غیر نہ ہو .

اَپنا ہَگا اُٹھانا

(عوام) اپنے کیے کو بھگتنا

پانی کا ہَگا مُنْہ پَر آنا

عیب ظاہر ہوکر رہنا، کیے کی سزا پانا

پانی کا ہَگا مُنْہ پَر نَہِیں آتا ہے

آسمان کا تھوکا مُنہ پر آتا ہے، کئے کا پھل ملتا ہے، عیب بغیر ظاہر ہوئے نہیں رہتا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَگا کے معانیدیکھیے

ہَگا

hagaaहगा

محاورہ

ہَگا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • اکثر ہگنا، ہگتے رہنا، ہگنا کی، ہگانا کا

हगा के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • अक्सर हगना, हगते रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone