تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَگے" کے متعقلہ نتائج

ہَگے

ہگا (رک) کی مغیرہ صورت نیز ہگنا (رک) کا مضارع اور فعل ماضی جمع غائب و جمع متکلم (تراکیب میں مستعمل) ۔

ہَگے گا

(عو) یہ فقرہ ایسے محل پر بولتے ہیں جب کسی کی بات کا مضحکہ اُڑانا مقصود ہو

ہَگے دینا

خوف کے مارے پاخانہ کر دینا ، نہایت خوف زدہ ہونا ، بہت ڈرنا

ہَگے کا حَلْوا کِھلانا

(عو) سختی سے پیش آنا ، بہت سخت گیری برتنا

ہَگے اَور آنْکھیں گَریرے

قصور کرے اور اُلٹا دھمکائے

نَہ ہَگے، نَہ راسْتَہ چھوڑے

جب کوئی ہر طرح سے زچ کرے تو اس کے متعلق کہتے ہیں

جو آگ کھائے گا اَنْگارے ہَگے گا

۔مثل۔ جوا برا کام کرے گا اسی کو برا نتیجہ بھگتنا پڑے گا۔

نَہ ہَگے، نَہ راہ چھوڑے

جب کوئی ہر طرح سے زچ کرے تو اس کے متعلق کہتے ہیں

جو آگ کھائے گا وہ اَنْگارے ہَگے گا

جو آگ کھائے گا وہ اَنْگارے ہَگے گا

برے کام کا نتیجہ برا ہوتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَگے کے معانیدیکھیے

ہَگے

hageहगे

ہَگے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہگا (رک) کی مغیرہ صورت نیز ہگنا (رک) کا مضارع اور فعل ماضی جمع غائب و جمع متکلم (تراکیب میں مستعمل) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَگے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَگے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone