تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَیْثِیَت دَار" کے متعقلہ نتائج

حَیثِیَت

حالت، وضع، شکل، طرز

حَیثِیَّات

مرتبے ، مناصب ، حیثیتیں.

حَیْثِیَت دَار

حَیْثِیت یافْتہ

جس کے پاس آمدنی کے ذرائع ہوں، قابل کیا ہوا ، قابل بنایا ہوا

حَیْثِیَت مَنْد

حَیثِیَتِ ذاتی

حَیثِیَتِ عُرْفی

ظاہر عزّت، بنی ہوئی عزّت، مانی ہوئی عزّت، ساکھ، اعتبار

حِسِّیَت

۱. محسوس کرنے کی استعداد یا صلاحیّت ، حس کی قوّت.

حِسِیّات

احساسات، جذبات

حَیثِیَّت بِگَڑْنا

غریب ہو جانا ؛ نام و نمود جاتی رہنا ؛ دیوانہ ہونا ؛ اصلی حالت سے بدتر ہو جانا.

حَیثِیَّت بِگاڑْنا

غریب کردینا، بےعزت کرنا، مرتبہ گھٹانا

حَیثِیَّت سے بَڑھ کر

بساط سے باہر ؛ مقدرت سے باہر

حَیثِیَّت سے

(کسی کے) مثل ، (کسی کی) طرح ، مانند ، طور پر.

حَیثِیَّتِ کَذائی

ظاہری حالت یا کیفیّت ، وضع جو سامنے نظر آرہی ہو ، موجودہ حالت.

حَیثِیَّت ہونا

لیاقت ہونا ، بساط ہونا

حَیثِیَّت گِرنا

ساکھ جاتی رہنا ، رُتبہ گھٹ جانا ، بے آبرو ہونا.

حَیثِیَّت رَکْھنا

قابلیت ہونا، لیاقت ہونا

حَیثِیَّتِ قانُونی

حیثیت قانونی سے وہ خاص صفات مُراد ہیں جو کسی شخص کو اس کی خاص حالت کی وجہ سے قانون نے عطا کی ہیں

حَیثِیَّت گِر جانا

ساکھ جاتی رہنا ، رُتبہ گھٹ جانا ، بے آبرو ہونا.

حَیثِیَّت خَراب کَرْنا

شکل بگاڑنا، بدصورت کرنا، ہیئت خراب کرنا

حَیثِیَّتِ مَشْہُورَہ

(قانون) حیثیت مشہورہ یعنی وہ عزت اور اعتبار مُراد ہے جو لوگوں میں مشہور ہو

حَیثِیَّتِ حِس٘ی

(نفسیات) احساس کی خاصیّت یا حالت.

حَیثِیَّت سے باہَر ہونا

بساط سے باہر ہونا ، مقدور سے زیادہ ہونا ، اوقات سے بڑھ کر ہونا.

حَیثِیَّتِ عامِلانَہ

(قانون) عاملوں اور اہل کاروں جیسی حیثیت.

حِسِّیاتِ مابَعْد

(نفسیات) کسی مہَیج کے اثر کے بعد خود بکود عود کرنے والی حسیں جو بعض نفسیاتی تجربات میں مشاہدہ کی جاتی ہیں.

حِسِیَّاتی مُدْرَکات

وہ چیزیں جن کا ادراک حواس خمسہ کے ذریعے ہوا ہو، حسی طور پر ادراک کی ہوئی چیزیں

حِسِّیَّاتی

حسّات (رک) سے منسوب ، حواس خمسہ سے متعلق.

اِزدِواجی حَیْثِیَت

ذی حَیثِیَت

عِزّت یا رُتبے والا، دولتمند، مالدار

مُسَلَّمَہ حَیْثِیَت عَطا کَرنے والی حَیْثِیَت

با حَیثِیَت

مَجلِسی حَیثِیَت

معاشرے میں کسی کا مقام و مرتبہ ۔

مُنفَرِد حَیثِیَت رَکھنا

ممتاز مقام یا مرتبے کا مالک ہونا ۔

اِزالَۂ حَیْثِیَت

(لفظاً) عوام کی نظروں میں کسی کی موجودہ حیثیت کو گھٹانا

بَد حَیثِیَت

نادار، بے توقیر ، بے اہمیت .

بَحَیْثِیَت

اعتبار سے، لحاظ سے، طور پر

کی حَیثِیَت سے

بے حَیْثِیَت

بَہ قَدْرِ حَیثِیَت

جتنی طاقت ہو اتنی، جتنی دولت ہو اتنی

حَسْبِ حَیْثِیَت

حَقِ مُداخَلَت عَطا کَرنے والی حَیْثِیَت

مِقداری حَیثِیَّت

حیثیت جو تعداد کے باعث ہو ۔

تَرَقّی حَیثِیَتِ اَراضی

(لفظاً) زمین کی حیثیت اور ھالت کی بڑھوتری ، (مراداً) (۱) چاہ اور تالاب یا دیگر کار فراہمی و تقسیم آب با غراض زراعت (۲) کام جو پانی کے نکاس کے لیے ہوں اراضی سے یا اراضی کو طغیانی کو ظغیانی آب یا ندیوں سے درسیت پر لانے کے لیے یا اراضی کو سیلاب وغیرہ کی مضرت سے بچانے کے لیے (۳) اراضی کی درستی اور صفائی کا رپائے بالا وغیرہ

مَعْنَوِی حَیثِیَّت

معنوں کے اعتبار سے ، بحیثیت تشریح

مُتَنازَع حَیثِیَّت

تنازع والی حیثیت جس پر اتفاق رائے نہ ہو ۔

مَرکَزی حَیثِیَّت

خاص مقام ، اہمیت والی حیثیت ۔

ذاتی حَیثِیَّت

اصل پونچی، خاص سرمایہ، وسعت خاص، قابلیت خاص

مَجْمُوعی حَیْثِیَّت

اجتماعی کیفیت ، بحیثیت مجموعی ۔

اِزالَۂ حَیْثِیَتِ عُرفی

بدنامی، ہتک عزت، آبرو بگاڑنا، عزت میں خلل ڈالنا

مُساوِیُ الحَیثِیَّت

حیثیت میں برابر ، مرتبے میں یکساں ۔

عَلےٰ قَدْرِ حَیثِیَّت

حیثیت کے موافق، جتنی حیثیت ہو اس کی مناسبت سے

عَلیٰ قَدْرِ حَیثِیَّت

حیثیت کے موافق، جتنی حیثیت ہو اس کی مناسبت سے

مُسْتَقِل حَیثِیَّت رکھْنا

تسلیم شدہ حیثیت رکھنا ، مانا جانا.

ذاتی حَیثِیَّت سے

انفرادی طور پر، نجی طور پر، اپنے بل پر

کَم حَیْثِیَّت

ٹٹ پونجیا، ذلیل، کمینہ، معمولی، حقیر

سَماجی حَیثِیَّت

معاشرے میں کسی کا مقام و مرتبہ .

مُخْتَلِفُ الْحَیثِیات

جس کی شخصیت کے بہت سے پہلو ہوں ، کثیر الجہات شخصیت

صاحِبِ حَیثِیَّت

اثر و رسوخ والا، امیر کبیر شخص

دو کوڑی کی حَیثِیَّت نَہ ہونا

سخت مفلسی ہونا ، بے وقعت ہونا .

خِطّی عَدَم حِسِّیَت

(دوا سازی) (عضو کے قریب کا حصہ) حوالی ، جوار کا سُن ہو جانا (Regional Anaesthesia)

اردو، انگلش اور ہندی میں حَیْثِیَت دَار کے معانیدیکھیے

حَیْثِیَت دَار

haisiyat-daarहैसियत-दार

وزن : 21221

हैसियत-दार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • प्रतिष्ठित, जी- इज्जत , धनवान्, मालदार।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَیْثِیَت دَار)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَیْثِیَت دَار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone