تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حِسِّیَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حِسِّیَت کے معانیدیکھیے
حِسِّیَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۱. محسوس کرنے کی استعداد یا صلاحیّت ، حس کی قوّت.
- ۲. (نفسیات) حسیت اس کے معنی کبھی تو لمس کے ہوتے ہیں کبھی ایک عضوی احساس کے، کبھی جذبے کے اور کبھی خالصۃً موضوعی حالات کے.
شعر
عذاب جاں ہے عشرتؔ درد مندی اور حسیت
قطاروں میں گریباں چاک سینے والا میں تنہا
بے حسی پر حسیت کی داستاں لکھ دیجئے
دھوپ سے اب برف پر آب رواں لکھ دیجئے
English meaning of hissiyat
Noun, Feminine
हिस्सियत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- भाव की क्षमता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حِسِّیَت)
حِسِّیَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔