تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَکِیم عَلَی الْاِطَلاق" کے متعقلہ نتائج

حَکِیْم

صاحبِ حکمت، فلسفی، عالم، دانا، دانشور، باشعور

حَکِیم جی

حکیم کے ساتھ تعظیم کے لیے استعمال کرتے ہیں

حَکِیمْڑا

حکیم کے لیے کلمۂ تحقیر

حَکِیم عَلَی الْاِطَلاق

رک : حکیمِ مطلق

حَکِیمِ اُمَّت

ایک لقب ، ملّت اسلامیہ کا بہت بڑا عالم اور دانا

حکِیمِ مُطْلَق

کامل حکمت والا ، (مراد) اللہ تعالیٰ

حکِیم اَوروں کی دَوا کَرے اَپْنی نَہ کرے

اوروں کو نصیحت کرے اور خود نہ سمجھے

حَکِیمِ مَشْرَب

طبیع یا مزاج کے لحاظ سے حکیم ، حکیمانہ طبیعت رکھنے والا

حَکِیم خانی کَٹار

ایک قسم کا کٹار

حَکِیمِ فَرزانَہ

حَکِیمی

فلسفہ و منطق وغیرہ کا علم، فلسفہ دانی

حکِیمِ طَبِیعِیّات

علوم طبیعی کا ماہر ، طبیعیا کا عالم

حکِیم کو قارُورے سے کیا لاج

اپنے بیٹے سے شرم نہیں کرنی چاہیے

حَکِیمانَہ

حکمت آمیز، عالمانہ، عاقلانہ

حکیمِ حاذِق

کامل طبیب، ماہر حکیم

حکِیمی کَرنا

طبابت کرنا

حَکِیمِیَّہ

ایک گروہ صوفیا جس کے بانی و امام کا نام حضرت عبداللہ محمد بن علی الحکیم ترمذی ہے

حُکْم

فرمان، ارشاد (جس کا بجا لانا ضروری ہو)

حاکِم

حکم کرنےوالا، حکومت کرنے والا، ملک کا والی، حکمران، سردار، عامل، ناظم

حَکَم

جھگڑے میں فیصلہ کرنے والا (جس کو طرفین نے تسلیم کیا ہو)‏، ثالث، منصف

حِکَم

فلسفیانہ رُموز، علمی نِکات، دانائیاں

hokum

خود نُمائی

hakim

حَکیم

حُکّام

حاکم کی جمع

حق میں

لئے، واسطے، بارے میں، باب میں، نسبت میں

اَلحَکِیم

(لفظاً) دانا

نِیم حَکیم

ناتجربہ کار حکیم ، اتائی ، ان پڑھ طبیب ۔

ذِکْرِ حَکِیم

قُرْآنِ حَکِیم

حکمت والا قرآن (کہ قرآن میں حکمت اور دانائی کی باتیں ہیں) .

گَن٘جِ حَکِیم

(کنایۃََ) سورۂ فاتحہ جو قرآن مجید کی پہلی سورت ہے

نیا حکیم دے اَفِیم

ناتجربہ کار سے نقصان ہی ہوتا ہے

قَضا کے آگے حَکِیم اَحمَق

موت آئے تو حکیم سے غلطی ہو جاتی ہے

بُرا حَکِیم خُدا کا غَضَب

اگر معالج اچھا اور تجربہ کار نہ ہو تو بیمار کے لیے موت ہے .

نِیْم حَکِیْم خَطْرَۂ جان

رک : نیم حکیم ، اتائی ۔

حکم قضا و قدر

وہ حکم جو باری تعالٰی نے کل موجودات کی نسبت لگا دیے ہیں، قضا وہ حکم اجمالی ہے جو روز ازل تمام موجودات کی نسبت لگایا جا چکا اور قدر وہ حکم ہے جو اس حکم ازلی یعنی قضا کے موافق ہر فرد کی نسبت بتدریج و بالتفصیل ہوتا رہتا ہے

حاکِم کی اَگاڑی اَور گھوڑے کی پِچھاڑی نَہ کَھڑا ہو

دونوں طرح سخت نقصان ہوتا ہے.

ٹوٹی کی بوٹی بتا دو حکیم جی

لاعلاج مرض یا بگڑے ہوئے کام کی تدبیر پوچھنے کے موقع پر کہتے ہیں

حُکْم توڑْنا

نافرمانی کرنا، کہنا نہ ماننا، فرمان کے خلاف عمل کرنا

حاکِم مَحْکُوم کی لَڑائی کیا

حاکم اور ماتحت کا جھگڑا ہو تو ماتحت کو نقصان پہن٘چتا ہے.

حُکمی دَوا

۔مونث۔ سریع الاثر دوا۔ مجرّب دوا۔

حُکْم چَڑْھنا

اجازت ملنا ؛ منظوری ملنا

حُکْم چَڑھانا

رک : حکم دینا

حُکْم رَوائی

سلطنت ؛ بادشاہی ، حکومت

حُکْمِ مُتَفَرِّقَہ

حُکْم پَر مَوقُوف

مرضی پر منحصر ، تجویز پر موقوف ، زیرِ تجویز

حُکْم رَوا

بادشاہ، فرماں روا، حکمران

وَہْم کا عِلاج حَکِیم لُقْمان کے پاس بھی نَہِیں

وہم کا کوئی علاج نہیں، وہم لا علاج مرض ہے

حُکْمِ قَضا

قسمت کا فرمان، موت کا حکم

حُکمائے وَقْت

حاکِمِ وَقْت

اس وقت کا حاکم، فرماں روائے حال، موجودہ حکمراں

حُکْمِ قِدْم

خدائی حکم

حاکمِ دِیوانی

منصف، سب جج، سول عدالت کا افسر

حُکْم بَندْھنا

حکم نافذ ہونا

حُکْم عُدُولْنا

حُکم نہ ماننا ، نافرمانی کرنا

حُکْم ناجائِز رَکْھنا

(کسی کے) حُکم یا فیصلے کو رد یا منسوخ کرنا

حُکْمِ مَوقُوفی

برطرفی کا فرمان

حاکِمِ فَوجْداری

مجسٹریٹ، جج جو کسی فوجداری عدالت کی صدارت کرے

حُکْم پَر مَوقُوف ہونا

حُکْم دینا

حکم صادر کرنا، ارشاد کرنا

حُکْم مانْنا

رک : حُکم بجا لانا

اردو، انگلش اور ہندی میں حَکِیم عَلَی الْاِطَلاق کے معانیدیکھیے

حَکِیم عَلَی الْاِطَلاق

hakiim-'alal-itlaaqहकीम 'अलल-इतलाक़

اصل: عربی

دیکھیے: حکِیمِ مُطْلَق

حَکِیم عَلَی الْاِطَلاق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : حکیمِ مطلق

English meaning of hakiim-'alal-itlaaq

Noun, Masculine

  • one having absolute knowledge, i.e. God

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَکِیم عَلَی الْاِطَلاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَکِیم عَلَی الْاِطَلاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone