تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُکّام" کے متعقلہ نتائج

حُکّام

حاکم کی جمع

حُکّام رَسی

حکام رس کا اسم کیفیت، حاکموں سے میل جول

حُکّام رَس

وہ جو افسروں تک رسائی رکھتا ہو، بڑی پہن٘چ والا، حاکموں سے میل جول رکھنے والا

حُکّام جُوئی

افسروں کو خوشنودی حاصل کرنے کی کوشش

حُکّامِ مال

مال گزاری وصول کرنے والے افسر

حُکّامِ تابِع

ماتحت افسران

حُکّامِ مَجاز

بااختیار افسر

حُکّامِ ضِلَع

ضلع کے افسر

حُکّامِ فَوجْداری

مجسٹریٹ ، فوجداری مقدمہ کرنے والے افسر

حُکّامِ بالادَسْت

افسرانِ اعلیٰ ، اونچے درجے کے حاکم

حُکّامِ ذیل

officers or authorities of lesser rank, district officers

حُکّامِ ماتَحَت

ماتحت افسران ، حکامِ تابع

حُکّامی

زمین جوحکام عطا کریں

حُکَّامِ وَقْت

current officials

حُکَّامِ بَالَا

किसी पदाधिकारी के ऊपरी अफ्सरान।

اردو، انگلش اور ہندی میں حُکّام کے معانیدیکھیے

حُکّام

hukkaam•हुक्काम

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: حاکِم

مادہ: حُکْم

اشتقاق: حَكَمَ

  • Roman
  • Urdu

حُکّام کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • حاکم کی جمع

شعر

Urdu meaning of hukkaam

  • Roman
  • Urdu

  • haakim kii jamaa

English meaning of hukkaam

Noun, Masculine, Plural

  • governors, rulers, commanders, authorities, officers, judges, magistrates

हुक्काम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • शासक वर्ग, अधिकारी वर्ग, हाकिम लोग, पदाधिकारी वर्ग, अधिकारीगण, प्रशासक मण्डल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُکّام)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُکّام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone