تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَکِیمانَہ" کے متعقلہ نتائج

فَلْسَفی

علم فلسفہ جاننے والا، فلاسفر محقق

فَلْسَفِین

فلسفی (رک) کی جمع .

فَلْسَفَہ

وہ علم جو اشیاء کی ماہیت و حقیقت اور ان کے وجود کے اسباب و علل پر بحث کرتا ہے، علم حکمت

فَیلْسوفی

مکّاری، عیّاری، چالاکی

فَلاسِفَہ

علمائے فلسفہ، فلسفے کے ماہرین، فلسفی، فلسفہ دان

falsifier

جَعل ساز

وُجُودی فَلسَفی

فلسفہء وجودیت کو ماننے والا ۔

فَلْسَفَہ چھانٹْنا

رک : فسفلہ بھگارنا .

فَلْسَفَہ بَگھارْنا

دانائی ظاہرکرنا، عقلمندی جھاڑںا، تعلی آمیز گفتگو کرنا

رِواقی فَلْسَفَہ

رواقیوں (رک) کا فلسفہ.

وُجُودی فَلسَفَہ

فلسفہء وجودیت (رک : وجودیت) ۔

ثَنَوی فَلْسَفَہ

رک : ثنویت .

تَاَمُّلی فَلْسَفَہ

اس نفسیات کا فلسفہ جس کی بنیاد پر مشاہدۂ نفس پر ہو

عِلْمِ فَلْسَفَہ

موجوادات کے ظہور کا علم، اشیا کی حقیقتوں سے آگاہی کا علم جس میں کائنات کے حقائق ماہیت اور خواص کی مدلل بحث کی جائے

مَعْجُونِ فَلاسِفَہ

(طب) ایک نہایت گرم معجون جو امراضِ باردہ اور بوڑھوں کے لیے مفید ہے

تَخْرِیبی فَلْسَفَہ

تخریبی نظریہ کر فلسفیانہ اساس کی شکل دینے کا عمل .

حَجَرُ الْفَلاسِفَہ

وہ پتّھر جس سے کیمیا گروں کے عقیدے کے مطابق ادنیٰ دھاتوں کو سونے میں تبدیل کیا جا سکتا ہے ، اکسیر ، پارس پتّھر.

نِیو اَفلاطُونی فَلسَفَہ

رک : نوفلاطونیت ، افلاطونی خیالات میں مشرقی باطنیت کی آمیزش کا فلسفہ ، افلاطونی نظریات کا جدید اُصول ، اشراقیت ۔

تَنْتَرِک فَلْسَفَہ

ایسا فلسفہ جس کے مطابق کائنات شکتی (عورت) اور پرش (مرد) کے جنسی ہیجانات کی تکمیل کا نتیجہ ہے اور شکتی عورت کے پیٹ سے پیدا ہوئی ہے ؛ شاستروں کا فلسفہ

اردو، انگلش اور ہندی میں حَکِیمانَہ کے معانیدیکھیے

حَکِیمانَہ

hakiimaanaहकीमाना

اصل: عربی

وزن : 1222

اشتقاق: حَكَمَ

حَکِیمانَہ کے اردو معانی

صفت

  • حکمت آمیز، عالمانہ، عاقلانہ

فعل متعلق

  • حکیم کی طرح، حکیم کے مانند، عالم اور دانا کی طرح، حکیم کے لائق
  • (ظب) طبیب جیسا، طبیب کے مانند

شعر

English meaning of hakiimaana

Adjective

Adverb

  • statesmanly, sagely, wisely, scholarly
  • (Medicine) physician-like

हकीमाना के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • विज्ञानपूर्ण, बुद्धिमत्तापूर्ण, अक्लमंदाना

क्रिया-विशेषण

  • फ्लासफ़रों- जैसा, विद्वज्जनों-जैसा
  • (चिकित्सा) चिकित्सक जैसा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَکِیمانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَکِیمانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone