زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

نَظَر بَھر دیکھنا

بھرپور نظر سے دیکھنا، غور سے دیکھنا

خواجَہ تاش

ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)

مَیّا

کرم، مہربانی، عنایت، رحم

قَفَس

(پرندوں كا) پنجرا، كابک

حسنِ طَلَب

کسی شے کو اشارہ اور کنایہ سے مانگنا، مثلاً کسی کی گھڑی پسند آئے تو اس کی تعریف کرنا

بَسَر

گزر، گزران، نباہ

بَسَر اَوْقات

زندگی کے دن (کسی نہ کسی طرح) کاٹنے کا عمل، گزر بسر، معاش و معیشت، گزران، گزر اوقات، گزارہ، رفع ضرورت، وجہ معیشت، قوت بسری، پرورش، روٹی کا سہارا

مُنْتَشِر

بکھرنے والا، پھیلنے والا، پراگندہ، بے ترتیب، تتربتر

پِنَک

وہ غنودگی یا اون٘گھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اون٘دھ جاتا ہے، پینک

آنکھ اوٹ پَہاڑ اوٹ

جو چیز آنکھ کے سامنے نہ ہو اگر وہ قریب ہو تب بھی دور ہے

اشتقاق

’’حَكَمَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

اَحْکام

حکام بالا دست یا بزرگوں کی تقریری یا تحریری ہدایات جن میں کسی کام کا کرنا یا نہ کرنا لازم یا مستحسن قرار دیا جائے

اِحْکام

(لفظاً) مضبوط کرنا ، (تعمیرات) وہ ستون وغیرہ جو عمارت کے کسی حصے کو مستحکم اور مضبوط کرنے کے لیے بنایا جائے۔

اَحْکَم

۰۱ بڑا حاکم ، سب سے بڑا حکمراں .

تَحاکُم

حکم چلانے کا عمل یا باہم حاکم کے پاس پیشی

تَحَکُّماً

جبری، زبردستی سے، دھوں٘س سے

تَحَکُّماَنہ

زبردستی کا، حکومت والا (انداز یا لہجہ وغیرہ) حاکموں جیسا، رعب و دبدبے والا

حاکِم

مالک، آقا، نمبردار، مقّدم، زمین٘دار

حاکِمانَہ

حاکم کے مانند، حاکم کی طرح، حاکم جیسا، تحکَمانہ

حاکِمی

حکم، فرمان

حُکْم

سرداری

حُکْماً

جبراً، زبردستی، ازروئے حُکم

حِکْمَت

(مراد) منطق، فلسفہ، سائنس

حُکْمی

مجرب، تیر بہدف، اکسیر (دوا یا علاج)

حُکّام

حاکم کی جمع

حَکِیْم

صاحبِ حکمت، فلسفی، عالم، دانا، دانشور، باشعور

حَکِیمانَہ

حکمت آمیز، عالمانہ، عاقلانہ

مُحاکِم

انصاف کرنے کی جگہیں ، عدالتیں ، کچہریاں ، دربار ؛ سررشتے ، صیغے ، دفاتر ، محکمے ، ڈپارٹمنٹ ۔

مُحاکَمات

محاکمہ (رک) کی جمع ، آڈٹ ۔

مُحاکَمَہ

قضیہ طے کرانے یا کسی بات کے فیصلے کے لیے حاکم کے پاس جانا، انصاف طلبی

مُحْکَم

(فقہ) وہ جسے حکم بنایا گیا ہو، پنچ، حکم، ثالث

مُحْکَمات

قرآن مجید کی وہ آیتیں جن کے معنی صریح ہوں اور ان میں تاویل کی ضرورت نہ ہو

مَحْکَمَانَہ

محکمے جیسا، محکمے کا، دفتری، شعبہ جاتی، محکمہ جاتی

مَحْکَمَہ

سررشتہ، صیغہ، دفتر، شعبۂ جات، عدالت، کچہری، دربار، ڈپارٹمنٹ

مُحْکَمی

محکم ہونے کی حالت، استحکام، مضبوطی، پختگی، پیوستگی

مَحْکُوم

(مجازاً) زیر فرمان، ماتحت، تابع

مَحْکُومَہ

۱۔ محکوم (رک) کی تانیث ، حکم کیا گیا ، حکم دیا گیا

مَحْکُومی

محکوم کا اسم کیفیت، غلامی

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words