تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَلاک" کے متعقلہ نتائج

ہَلاک

ہلاکت

اُلاق

: الاغ (رک) کی ایک شکل

ہَلاک شُدْگان

مرنے والے ، مقتولین ، کشتگان ۔

ہَلاک کرْنا

جان سے مارنا، قتل کرنا، مار ڈالنا

ہَلاک ہونا

تباہ و برباد ہو جانا

ہَلاک کِیا جانا

ہلاک کرنا ؛ مار دیا جانا ۔

ہَلاک ہو جانا

تباہ و برباد ہو جانا ؛ ضائع ہو جانا ۔

ہَلاک گاہ

مارنے کی جگہ ، قتل کرنے کی جگہ ، مقتل (Killing Ground)

ہَلاک کَرانا

مروا دینا ، قتل کرانا ۔

ہَلاک کَر دینا

تھکانا ، مضمحل کرنا

ہَلاک شُدَہ

تباہ شدہ ، برباد کیا گیا ۔

ہَلاک نَظَر ہونا

نظر پر فریفتہ ہونا ، محبت میں گرفتار ہونا ، عاشق ہو جانا ۔

ہَلاک کَرْ ڈالْنا

قتل کر دینا ، مار ڈالنا ۔

ہَلاک خور

(لفظاً) مردار کھانے والا، مردار خور، مراد : حلال خور، بھنگی

اِہلْاک

ہلاکت، تباہی، بربادی

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلاک کے معانیدیکھیے

ہَلاک

halaak•हलाक

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: هَلَكَ

  • Roman
  • Urdu

ہَلاک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہلاکت
  • موت، مرگ، قتل
  • (مجازاً) ضائع، تلف، تباہ و برباد، نیست، فنا
  • آرزو مند، خواہش مند
  • انتہائی فریفتہ، کسی پر مرنے والا
  • پژمردہ، مضمحل، تباہ حال، ہلکان، واماندہ، تھکا ہوا
  • مقتول، کُشتہ، جو مارا گیا ہو
  • تباہی، بربادی، خرابی

صفت

  • بہت ہلاک کرنے والا، غارتگر، قاتل

شعر

Urdu meaning of halaak

  • Roman
  • Urdu

  • halaakat ; maut, marg, qatal
  • (majaazan) zaa.e, talaf, tabaah-o-barbaad, niist, fan
  • aarzuumand, Khaahishmand ; intihaa.ii farefta, kisii par marne vaala
  • pazmurdaa, muzmahil, tabaah haal, halkaan, vaamaandaa, thaka hu.a
  • maqtuul, ukashataa, jo maaraa gayaa ho
  • bahut halaak karne vaala, Gaaratgar, qaatil

English meaning of halaak

Noun, Masculine

  • destruction, slaughter, death, destroyed, killed, tired, weary
  • killer

हलाक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हलाकत, दुर्घटना में मृत्यु
  • मौत, मर्ग, मृत्यु, क़त्ल
  • (लाक्षणिक) बर्बाद, नष्ट, ध्वस्त, बर्बाद, सत्यानाश, नाश
  • इच्छूक, ख़्वाहिश-मंद
  • अत्धिक मोहित व्यक्ति, किसी पर मरने वाला
  • कुम्हलाया हुवा, घिसा हुवा, थका हुआ, निढाल
  • जिसकी हत्या हो गई हो, वधित, जो मारा गया हो
  • तबाही, बरबादी, ख़राबी

विशेषण

  • बहुत हलाक करने वाला, लूटने वीला, हत्यारा

ہَلاک کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَلاک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَلاک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone