تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَلْدی لَگی نَہ پِھٹْکَری رَن٘گ چوکھا آئے" کے متعقلہ نتائج

ہَلْدی لَگی نَہ پِھٹْکَری رَن٘گ چوکھا آئے

رک : ہلدی لگے نہ پھٹکری رنگ بھی چوکھا الخ

ہَلْدی لَگی نَہ پِھٹْکَری رَن٘گ چوکھا آیا

رک : ہلدی لگی نہ پھٹکری اور رنگ چوکھا آوے / آئے ؛ مفت کام بن گیا ۔

ہَلْدی لَگی نَہ پِھٹْکَری رَن٘گ چوکھا آوے

رک : ہلدی لگے نہ پھٹکری رنگ بھی چوکھا الخ

ہَلْدی لَگے نَہ پِھٹْکَری اَور رَن٘گ چوکھا آئے

بغیر محنت اور بغیر خرچ کیے کام ہو جانا اس جگہ بولتے ہیں جہاں بغیر خرچ اور محنت کے کام خاطر خواہ ہو جائے ۔

ہَلْدی لَگے نَہ پِھٹْکَری، رَن٘گ چوکھا

رک : ہلدی لگی نہ پھٹکری (اور) رنگ چوکھا آوے / آئے ۔

ہَلْدی لَگی نَہ پِھٹْکَری

بلاوجہ ، بلاجواز ۔

ہَلْدی نَہ لَگی نَہ پِھٹْکَری

رک : ہلدی لگی نہ پھٹکری / پھٹکڑی جو فصیح ہے ۔

ہَلْدی لَگے نَہ پِھٹْکَڑی رَن٘گ بھی چوکھا آئے

رک : ہلدی لگے نہ پھٹکری/پھٹکڑی اور رنگ چوکھا آئے

ہَلْدی لَگے نَہ پِھٹْکَڑی اَور رَن٘گ چوکھا آئے

بغیر محنت اور بغیر خرچ کیے کام ہو جانا اس جگہ بولتے ہیں جہاں بغیر خرچ اور محنت کے کام خاطر خواہ ہو جائے ۔

ہَلْدی لَگے نَہ پِھٹْکَری

رک : ہلدی لگی نہ پھٹکری الخ ۔

ہَلْدی لَگْتی ہے نَہ پِھٹْکَری

محنت نہیں کرنی پڑتی ، کاوش نہیں کرنی پڑتی ۔

ہَلْدی پِھٹْکَری

(لفظا ً) ہلدی اور پھٹکری ؛ (کنایتہ) کوتاہی ، خامی ، برائی ، عیب ۔

ہَلْدی لَگی نَہ پِھٹْکَری پَٹاک بَہُو آن پَڑی

بے مشقت یا بلا کوشش کام بن گیا ، بغیر محنت یا کوشش کے مطلب حاصل ہو گیا ، بن خرچے کام بن جانا ۔

ہَلْدی لَگی نَہ پِھٹْکَری پَٹاخ بَہُو آن پَڑی

بے مشقت یا بلا کوشش کام بن گیا ، بغیر محنت یا کوشش کے مطلب حاصل ہو گیا ، بن خرچے کام بن جانا ۔

ہَلْدی پِھٹْکَری لَگانا

محنت کرنا ، کاوش کرنا ، کھکھیڑ اٹھانا ۔

ہَلْدی لَگی نَہ پِھٹْکَڑی

بلاوجہ ، بلاجواز ۔

رَن٘گ چوکھا رَہنا

رک : رن٘گ چوکھا آنا.

رَن٘گ چوکھا ہونا

رن٘گ کا نکھر جانا ، خوبصورتی پیدا ہونا .

ہِینْگ لَگی نَہ پِھٹکَری رَنگ آئے چوکھا

بغیر محنت یا خرچے کے خاطر خواہ کام نکل آنا ، کچھ خرچ نہ کرنا پڑے اور کام اچھا بن جائے ۔

نَہ ہَلدی لَگے ، نَہ پِھٹکَری ، رَنْگ چوکھا آئے

کچھ خرچ نہ ہو مگر فائدہ خوب ہو تو کہتے ہیں ۔

نَہ ہَر لَگے ، نَہ پِھٹکَری اَور رَنگ چوکھا آئے

رک : نہ ہلدی لگے نہ پھٹکری رنگ چوکھا آئے

آئے نَہ آئے

آنے اور نہ آنے میں شک ہونے کے موقع پر مستعمل

ہَلدی لَگے نَہ پِھٹکَری رَنگ بھی چوکھا آئے

۔مثل۔ اس جگہ بولتے ہیں جہاں بغیر کچھ خرچ کئے خاطر خواہ کام نکل آئے۔

آئے نَہ آئے بَرابَر

آنے سے کوئی حاصل یا فائدہ نہیں ہوا، جیسے: لڑکے نے سارے روپے خرچ کرڈالے، ہمارے لئے تو آئے نہ آئے برابر رہے

ہَڑ لَگے نَہ پِھٹکَری رَنگ چوکھا آئے

مفت کام ہو اور عمدہ ہو ؛ خرچے اور زحمت کے بغیر کام بن جائے ۔

نَہ آئے کی ، نَہ گَئے کی

آنے جانے والوں کی ، کسی کی کوئی عزت نہیں

رَن٘گ چوکھا کَر دینا

دوچند کرنا ، بہتر بنانا.

لَگی نَہ رَکھنا

۔کہنے میں لحاظ مروت یا پاسداری کو دخل نہ دینا۔ ؎ ۲۔کسر نہ رکھنا۔ ۳۔قطع تعلق کرلینا۔ بالکل بگاڑ لینا۔

لَگی نَہ رہنا

۔ لازم۔

ہَلْدی پِھٹْکِری نَہ لَگْنا

کچھ خرچ نہ ہونا ، مفت حاصل ہونا ۔

لَگی لِپْٹی نَہ رَکھنا

بات لَگی نَہ رَکْھنا

کسی بات کے جزئیات تک واضح کر دینا، دل کی تمام بات کہہ دینا، کچھ بھی چھپاکر نہ رکھنا

لَگی لِپْٹی نَہ کَہنا

گَھر آئے بیری کو بھی نَہ مارِیے

جو شخص گھر آئے اس کے ساتھ برا برتاؤ نہیں کرتے خواہ دشمن ہی کیوں نہ ہو

گَھر آئے پِیر نَہ پُوجے باہَر پُوجَن جا

قابو کے وقت کام نہ کرے پھر تدبیر کرتا پھرے ، وقت پر کام نہ کرنا پھر تدبیریں کرتے پھرنا ، گھر آئی دولت کو چھوڑ کر دوسری جگہ تلاش کرنا.

رَن٘گ چوکھا کَرنا

دوچند کرنا ، بہتر بنانا.

رَن٘گ چوکھا آنا

گہرا رن٘گ آنا.

نَہ ہِینگ لَگے نَہ پِھٹکَری ، رَنْگ چوکھا آئے

رک : نہ ہلدی لگے نہ پھٹکری رنگ چوکھا آئے

ہِینْگ لَگے نَہ پِھٹکَری رَنگ آئے چوکھا

بغیر محنت یا خرچے کے خاطر خواہ کام نکل آنا ، کچھ خرچ نہ کرنا پڑے اور کام اچھا بن جائے ۔

ہَماہَمی پاس نَہ آئے

ملاقات کے وقت ایک دوسرے سے اشتیاق اور شکایت کے اظہار کے لیے اس قسم کی عبارت مستعمل ہے.

نَہ اَپنی خُوشی آئے ، نَہ اَپنی خُوشی چَلے

اپنا بس نہ چلنا ، دوسروں کے بس میں ہونا (اپنی مجبوری یا بے بسی ظاہر کرنے کے موقع پر کہتے ہیں) ۔

نون لَگے نَہ پِھٹکَری اَور رَنگ چوکھا

کام بھی ہو جائے اور نقصان یا خرچ بھی نہ ہو

گَھر آئے ناگ نَہ پُوجے بانی پُوجَن جائے

گھر آئی دولت چھوڑ کر دوسری جگہ تلاش میں جانا ، موجودہ نفع چھوڑ کر غائب کی امید پر جانا

گانا نَہ آئے آنگَن ٹیڑھا

رک : ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا جو فصیح ہے ۔

ہَلْدی لَگے نَہ پِھٹْکَڑی

رک : ہلدی لگی نہ پھٹکری الخ ۔

ہَلْدی

ایک چھوٹا سا پودا نیز اس کی جڑ جو ڈیڑھ دو ہاتھ اونچا ہوتا ہے، اس کی کئی قسمیں ہیں، عموماً دو مشہور ہیں، ایک بالکل پیلی اور دوسری لال یا سرخی مائل، دال ترکاری وغیرہ میں ڈالا جاتا ہے اس کا رنگ بھی بنتا ہے اور بیرونی طور پر چوٹ، موچ وغیرہ اور داخلاً کھانسی دمہ نزلہ زکام کے علاج کے لیے بھی مستعمل ہے، زرد چوبہ

چاہے جِیا جائے لَگی نَہ چُھوٹے

محبت اور آشنائی سے باز نہ آنا چاہیے چاہے کچھ بھی ہو

ساکھ گَئی پِھر ہاتھ نَہ آئے

اعتبار ایک دفعہ جاتا ہے تو پھر نہیں آتا

گَئے کا غَم، نَہ آئے کی خُوشی

کسی کے آنے جانے کی کوئی پروا نہیں ، بے پروائی یا لاتعلقی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں.

پُوری لَگی نَہ پاپڑْی ، بَھداکھ بَہُو آ پَڑی

بے مشقت اور بے خرچ مدعا حاصل ہوگیا اور کام بن گیا .

ہَڑ لَگے نَہ پِھٹکَری رَنگ چوکھا ہو

مفت کام ہو اور عمدہ ہو ؛ خرچے اور زحمت کے بغیر کام بن جائے ۔

ہَلْدی کی گان٘ٹھ ہاتھ لَگی تو چُوہا پَنْساری بَن بَیٹھا

رک : ہلدی کی گرہ لے کر پنساری بن بیٹھنا ؛ کمینے کو تھوڑی سی چیز مل جائے تو وہ اس پر بہت ناز کرتا ہے

آن٘با ہَلْدی

ایک قسم کی سرخی مائل زرد ہلدی جو چوٹ وغیرہ کے لئے بطور دوا استعمال کی جاتی ہے

پُھلّی لَگی نَہ پاپَڑی پَٹاک سے بَہو آ پَڑی

بے مشقّت کام پورا ہو جانا

ساکھ گَئے پِھر ہاتھ نَہ آئے

اعتبار ایک دفعہ جاتا ہے تو پھر نہیں آتا

آئے ہوش جانا

رک: آئے حواس جانا.

ہَلْدی تُھپْنا

خوب پٹائی ہونا ، ایسی مار پڑنا کہ چوٹ پر ہلدی کا لیپ کیا جائے .

ہَلْدی چُونا

فقرہ جو بچے اس عقیدے کے ساتھ بار بار زبان پر لاتے ہیں کہ بھڑیں ہمیں نہیں کاٹیں گی

ہَلْدی لَگانا

رک : چونا لگانا ؛ بے وقوف بنانا ، دھوکا دینا ۔

ہَلْدی تھوپْنا

چوٹ پر ہلدی کا ضماد کرنا، چوٹ کے علاج اور درد کے ازالے کے لئے ہلدی کا لیپ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلْدی لَگی نَہ پِھٹْکَری رَن٘گ چوکھا آئے کے معانیدیکھیے

ہَلْدی لَگی نَہ پِھٹْکَری رَن٘گ چوکھا آئے

haldii lagii na phiTkarii rang chokhaa aa.eहल्दी लगी न फिटकरी रंग चोखा आए

ہَلْدی لَگی نَہ پِھٹْکَری رَن٘گ چوکھا آئے کے اردو معانی

  • رک : ہلدی لگے نہ پھٹکری رنگ بھی چوکھا الخ
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

हल्दी लगी न फिटकरी रंग चोखा आए के हिंदी अर्थ

  • रुक : हल्दी लगे ना फटकरी रंग भी चौखा अलख

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَلْدی لَگی نَہ پِھٹْکَری رَن٘گ چوکھا آئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَلْدی لَگی نَہ پِھٹْکَری رَن٘گ چوکھا آئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words