تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَلْکان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلْکان کے معانیدیکھیے
ہَلْکان کے اردو معانی
صفت
- مضمحل، حیران، پریشان
- محنت سے چور چور، تھکا ماندہ
- قریب بہ ہلاکت، کسل مند، نیم جاں، اچیت
شعر
دم بھر تری ہوس سے نہیں ہے مجھے قرار
ہلکان ہو گیا ہوں تری دل کشی سے میں
اس کے چہرے پر مسلسل آنکھ رک سکتی نہیں
آنکھ بار حسن سے ہلکان ہوتی جائے گی
بہت ممکن تھا ہم دو جسم اور اک جان ہو جاتے
مگر دو جسم صرف اک جان سے ہلکان ہو جاتے
English meaning of halkaan
ہَلْکان کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَلْکان)
ہَلْکان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔