تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَلْقَہ" کے متعقلہ نتائج

پھیرا

۴۔ (i) طواف کے لیے لگایا ہوا چکر۔

پھیرا کَرنا

۔گشت کرنا۔ دورہ کرنا۔ ع ۲۔ چوکیدار کا گشت کرنا۔ ۳۔بار بار آنا جانا۔ خدا خیر کرے آج بازار کے تم نے کتنے پھیرے کئے ہیں۔

پھیرا لَگانا

۔۱۔ چوکیدار کا گھر گھر پھرنا۔ ۲۔گشت کرنا۔

پھیرا پِھیری

پھیرا دینا

۔شکار کے ساتھ ساتھ جال کے قریب آنا۔

پھیرا مارنا

گشت کرنا، دورہ کرنا، بار بار آنا جانا

پھیرا پھاری

۔مونث (عو) ہیرا پھیری۔ کل میں روپیہ تم کو بھیج دوںگی اپنے ساتھ مٹھائی لے جانا پھیرا پھاری کی تو مجھ سے بُرا کوئی نہیں۔

پھیرا باندھنا

تار باندھنا

پھیرا کر جانا

کبھی کبھی آنا

پھیرا ڈال دینا

۔(دہلی) سلسلہ باندھنا۔

پھیرانا

پھیرنا (رک) کا لازم ، گشت کرانا ، گھمانا۔

پھیر ہونا

پھیرا کرنا (رک) کا لازم۔

ہیرا پھیرا

اِدھر کی چیز اُدھر اور اُدھر کی چیز اِدھر کردینے کا عمل ، ادل بدل:(مجازاً) مکروفریب، چالبازی، ہیرا پھیری.

عَورَت پَر جَہاں ہاتھ پھیرا وہ پَھیلی

عورت کو مرد کا ہاتھ لگے تو وہ بہت جلد بڑھتی ہے

چَلْتی کا پھیرا

موت کی کشمکش ، نزع کا عالم .

چَلْتِیوں کا پھیرا

جانے کا وقت، آخری وقت، مر جانے کے قریب کا زمانہ

کَوڑی پھیرا کَرْنا

بات بات پر آمد و رفت کرنا، ادنیٰ ادنیٰ کام کے واسطے آنا جانا، بہت سے پھیرے کرنا، بہت زیادہ پھرنا، مفت تھکنا، ناحق دوڑنا

کُوڑے پھیرا کَرنا

۔(دہلی) بہت سے پھیرے کرنا۔ بار بار آنا جانا۔

کَوڑی پھیرا کَرانا

کوڑی پھیرا کرنا (رک) کا متعدی.

نَدِیا ناؤ گھاٹ بَہُتیرا، کہیں کبیر نام کا پھیرا

ہر چیز کا نام جدا جدا ہوتا ہے، اگرچہ وہ ایک ہی قسم کی ہوں، چیز ایک ہی ہوتی ہے مگر اس کے نام کئی ہوتے ہیں

ایرا پھیرا

بار بار آنا اور جانا ، پسے در پسے کسی جگہ کے پھیرے کرنا.

بُھن پَھیرا

رک : بُھنڈ پیرا .

آج ہماری کل تمہاری دیکھو لوگو پھیرا پھاری

دولت کسی شخص کے پاس سدا نہیں رہتی کبھی کسی کی اور کبھی کسی کی، زمانہ بدلتا رہتا ہے، آج عروج تو کل زوال

جوگی کا سا پھیرا

سرسری ملاقات، مختصر وقت کے لیے ملنا، جوگی والا پھیرا

نِکلے کَوڑی پھیرا کَرنے ساتھ میں صَندُوق پِٹارا

مفلسی میں ساز و سامان کی نمائش

اردو، انگلش اور ہندی میں حَلْقَہ کے معانیدیکھیے

حَلْقَہ

halqaहल्क़ा

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: نباتیات تصوف جنگلات

اشتقاق: حَلَقَ

حَلْقَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گول چیز بشکل دائرہ، گھیرا
  • کان کی بالی، سونے یا چاندی کا بندا جو غلاموں کے کان میں ڈالتے تھے
  • چھلا، انگوٹھی کا چھلا
  • طوق
  • پھندا، پھندے کا گھیرا
  • زنجیر کی کڑی لوہے یا لکڑی وغیرہ کا گول کنڈا
  • دائرہ، گھیر
  • سیاہی مائل وہ دائرہ یا گھیرا جو آنکھوں کے گرد ہو تاہے
  • چہرے میں ہڈی کا وہ ڈھانچہ جس میں آنکھوں کے دیدے ہوتے ہیں، خانۂ چشم
  • محفل، مجمع، نشست، مجلس کا دور
  • لوگوں کا مجموعہ، گروہ، جماعت
  • علاقہ، آبادی کے ان حصوں میں سے ایک حصہ جن کو سہولت کار کی وجہ سے الگ الگ بانٹ دیا گیا ہو
  • دائرہ عمل
  • دروازے کا کھٹکا، کنڈی
  • لفظ کمان کے ساتھ گنتی کے لیے، عدد کے معنوں میں مستعمل
  • چرخی، گراری ، پہیہ
  • (تصوف) صوفی کی نشست جس میں وہ مریدوں کے مجمع میں ذکر جلی یا خفی کی ضرف لگاتا ہے، ذکر کی نشست
  • (نباتیات) (خلیوں وغیرہ کا) گھیرا، قطار، صف
  • تکمہ، گھنڈی کا گھر

اسم، مذکر

  • (بچے کی) ایک بیماری جس میں سانس پھولتی چھاتی اچھلتی ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ہَلْکا

وہ جو وزن میں کم ہو، سبک، خفیف، کم وزن، لطیف، نازک، سبک سار (بھاری کا نقیض)

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of halqa

Noun, Masculine

  • a kind of firework
  • assembly, conclave, company, fraternity
  • circle, cirque hoop, ring
  • circuit (of a village), boundary-line which includes all the lands and dwellings of a village
  • collar (of harness)
  • knocker of a door
  • loop of button-hole

Noun, Masculine

  • a disease in children

हल्क़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गोल चीज़ घेरे के रूप में, घेरा
  • कान की बाली, सोने या चाँदी का बुंदा जो ग़ुलामों के कान में डालते थे
  • छल्ला, अँगूठी का छल्ला
  • अपराधियों, पागलों आदि के गले में पहनाया जाने वाला लोहे का वह भारी घेरा या मंडल जिसके कारण वे इधर-उधर जा या भाग नहीं सकते
  • फंदा, फंदे का घेरा
  • ज़ंजीर की कड़ी लोहे या लकड़ी इत्यादि का गोलकुंडा
  • दायरा, घेरा
  • कालिमा युक्त वह दायरा या घेरा जो आँखों के आसपास होता है
  • चेहरे में हड्डी का वह ढाँचा जिसमें आँखों के दीदे होते हैं, वह गड्ढा जिसमें आँख का ढेला रहता है
  • महफ़िल, भीड़, बैठक, गोष्ठी का दौर
  • लोगों का समूह, गिरोह, दल
  • क्षेत्र, आबादी के उन भागों में से एक भाग जिनको सुविधा के कारणवश अलग-अलग बाँट दिया गया हो
  • अधिकारों की सीमा
  • दरवाज़े का खटका, कुंडी
  • कमान शब्द के साथ गिनती के लिए, संख्या के अर्थों में प्रयुक्त
  • पतंग की डोर लपेटने का हुचका, गरारी, पहिया
  • (सूफ़ीवाद) सूफ़ी की बैठक जिसमें वह मुरीदों के भीड़ में ज़िक्र-ए-जली या ख़फ़ी की ज़र्ब लगाता है, ज़िक्र की सभा

    विशेष - ज़िक्र-ए-जली= (सूफ़ीवाद) ज़बान या दिल या साँस से अल्लाह का नाम लेना और कलमा-ए-तय्यबा अर्थात पहले कलिमे को पढ़ना, ऊँचे स्वर में ईश्वर की प्रशंसा या हम्द-ओ-सना करना - ज़र्ब= सूफ़ियों का किसी नाम या वाक्य को विशेष झटके के साथ पढ़ना जिससे दिल पर चोट लगे

  • (वनस्पतिविज्ञान) (कोशिकाओं इत्यादि का) घेरा, क़तार, पंक्ति
  • बटन की जगह लगाई जाने वाली घुंडी, घुंडी का घर

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (बच्चे की) एक रोग जिसमें साँस फूलती, छाती उछलती है

حَلْقَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَلْقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَلْقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone