تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَم بھی کوئی ہَیں" کے متعقلہ نتائج

ہَم بھی کوئی ہَیں

ہم سے بھی کوئی رشتہ اور خصوصیت ہے، ہمارا بھی بڑا مرتبہ ہے

ہَم بھی زَباں رَکْھتے ہَیں

ہم بھی بول سکتے ہیں ، ہم بھی منہ میں زبان رکھتے ہیں ۔

یَہاں تو ہَم بھی حَیران ہَیں

اس جگہ تو ہماری عقل بھی کام نہیں کرتی، یہاں سمجھ میں کچھ نہیں آتا

ہَم بھی ہَیں پانچْویں سَواروں میں

جس کی کچھ حقیقت نہ ہو اور وہ خود کو خوامخواہ بڑے لوگوں میں شامل کرے

لوہا کَرے اپنی بَڑائی، ہَم بھی ہَیں مَہا دیو کے بھائی

لیاقت ادنیٰ دعویٰ اعلیٰ

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم بھی کوئی ہَیں کے معانیدیکھیے

ہَم بھی کوئی ہَیں

ham bhii ko.ii hai.nहम भी कोई हैं

عبارت

ہَم بھی کوئی ہَیں کے اردو معانی

  • ہم سے بھی کوئی رشتہ اور خصوصیت ہے، ہمارا بھی بڑا مرتبہ ہے

हम भी कोई हैं के हिंदी अर्थ

  • हम से भी कोई रिश्ता और ख़ुसूसीयत है , हमारा भी बड़ा मर्तबा है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَم بھی کوئی ہَیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَم بھی کوئی ہَیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words