تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَم کِس کھیت کی مُولی ہَیں" کے متعقلہ نتائج

ہَم کِس کھیت کی مُولی ہَیں

ہماری کیا حیثیت ہے ، ہمارا کیا زور ہے ، ہماری کون سنتا ہے ۔

کِس کھیت کی مُولی ہَے

۔دیکھو کس باغ کا بتھوا ہے۔ ؎

کِس کھیت کی مُولی ہو

میرے سامنے تم کیا بیچتے ہو، تم کوئی حقیقت نہیں رکھتے .

یِہ کِس کھیت کی مُولی ہے

جس کے بارے کچھ بھی معلوم نہ ہو، جو بے حیثیت ہو، جو اپنی شناخت نہ رکھے، یہ بے حقیقت ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم کِس کھیت کی مُولی ہَیں کے معانیدیکھیے

ہَم کِس کھیت کی مُولی ہَیں

ham kis khet kii muulii hai.nहम किस खेत की मूली हैं

ضرب المثل

ہَم کِس کھیت کی مُولی ہَیں کے اردو معانی

  • ہماری کیا حیثیت ہے ، ہمارا کیا زور ہے ، ہماری کون سنتا ہے ۔

हम किस खेत की मूली हैं के हिंदी अर्थ

  • हमारी क्या हैसियत है, हमारा क्या ज़ोर है, हमारी कौन सुनता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَم کِس کھیت کی مُولی ہَیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَم کِس کھیت کی مُولی ہَیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words