تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یِہ کِس کھیت کی مُولی ہے" کے متعقلہ نتائج

یِہ کِس کھیت کی مُولی ہے

جس کے بارے کچھ بھی معلوم نہ ہو، جو بے حیثیت ہو، جو اپنی شناخت نہ رکھے، یہ بے حقیقت ہے

کِس کھیت کی مُولی ہَے

۔دیکھو کس باغ کا بتھوا ہے۔ ؎

کِس کھیت کی مُولی ہو

میرے سامنے تم کیا بیچتے ہو، تم کوئی حقیقت نہیں رکھتے .

کَون کھیت کی مُولی ہے

رک : کس کھیت کی مولی ہو ، نہایت بے حقیقت ہو، بے وقار اور بے حیثیت ہو .

ہَم کِس کھیت کی مُولی ہَیں

ہماری کیا حیثیت ہے ، ہمارا کیا زور ہے ، ہماری کون سنتا ہے ۔

یِہ گَنگا کِس کی خُدائی ہے

اس کو کہتے ہیں جو اپنی دولت کا غرور کرے کہ یہ تو خدا کی دین ہے یا یہ ہماری وجہ سے ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں یِہ کِس کھیت کی مُولی ہے کے معانیدیکھیے

یِہ کِس کھیت کی مُولی ہے

ye kis khet kii muulii haiये किस खेत की मूली है

ضرب المثل

یِہ کِس کھیت کی مُولی ہے کے اردو معانی

  • جس کے بارے کچھ بھی معلوم نہ ہو، جو بے حیثیت ہو، جو اپنی شناخت نہ رکھے، یہ بے حقیقت ہے

ये किस खेत की मूली है के हिंदी अर्थ

  • जिस के बारे कुछ भी मालूम न हो, जो बेहैसियत हो, जो अपनी पहचान न रखे, यह असत्य है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یِہ کِس کھیت کی مُولی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

یِہ کِس کھیت کی مُولی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone