تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَم شِیر" کے متعقلہ نتائج

ہَم شِیر

جنھوں نے ایک ماں کا دودھ پیا ہو، ہم شیر

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم شِیر کے معانیدیکھیے

ہَم شِیر

ham-shiirहम-शीर

اصل: فارسی

وزن : 221

ہَم شِیر کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • جنھوں نے ایک ماں کا دودھ پیا ہو، ہم شیر
  • رضاعی بھائی بہن
  • سگا بھائی، حقیقی بھائی
  • اردو میں بالعموم بہن کے لیے مستعمل

شعر

English meaning of ham-shiir

Noun, Feminine, Singular

  • feed with the same mother's milk, of the same milk
  • real brother and sister
  • uterine or foster-brother or sister
  • uterine, foster
  • often used for sister in Urdu literature

हम-शीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • एक ही माँ का दूध पीने वाले
  • सगे भाई-बहन
  • उर्दू में प्रायः बहन के लिए उपोगित

ہَم شِیر سے متعلق دلچسپ معلومات

ہمشیر اردو میں اب یہ لفظ ’’رشتے کی بہن‘‘ اور’’سگی بہن‘‘ دونوں معنی میں کبھی کبھی بولا جاتا ہے۔ لیکن اس کے اصل معنی ’’دودھ شریک بھائی یا بہن‘‘ کے ہیں۔ پرانے زمانے میں صرف ’’بھائی‘‘ کے معنی میں بھی رہا ہوگا، جیسا کہ آبرو کے اس شعر میں ہے ؎ سارے معالجوں میں جلاب خوب تر ہے ہمشیر ان سبھوں کا پہچانتے ہو ہڑ ہے غالب نے انوار الدولہ شفق کے نام ایک خط میں اس لفظ کو یوں استعمال کیا ہے کہ معنی بالکل واضح ہو گئے ہیں: وہ میرا ہمشیر بھی تھا، یعنی میں نے اپنی ممانی کا اور اس نے اپنی پھوپی کادودھ پیا تھا۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَم شِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَم شِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words