تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جی جی" کے متعقلہ نتائج

جی جی

بڑی بہن، احتراماً ہر اس عورت کو کہتے ہیں جو عمر میں بڑی ہو، آپا، باجی

جی

(پکارنے کے جواب میں) بہت اچھا ، ہاں ، حاضر ہوا.

جی جی پِینا

دودھ پینا.

جی جی اُٹھْنا

(عور) باغ باغ ہونا، نہایت خوش ہونا.

جی جی کے کاج میرے کَھٹ کَھٹا

رک: جیجا کے کاج الخ.

جِی جِی نِکال لینا

اچھا اچھا چھان٘ٹ لینا، اچھا اچھا چن لینا، الگ کرلینا

ہاں جی

تعظیم کے لیے ہاں کی جگہ جی ہاں

جی ہاں

جی، ایک مثبت جواب دینے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے

جی کی

دل کی آرزو ، دل کی بات.

کیوں جی

اپنے برابر والے سے پُوچھنے کے وقت کہتے ہیں، بے تکلفی کا کلمہ، کیا بات ہے

جی رَہْنا

باز رہنا، رکنا، بھول جانا.

جی سِیں

آمادگی کے ساتھ ، دل کھول کر ، جی جان سے.

جی سُوں

آمادگی کے ساتھ ، دل کھول کر ، جی جان سے.

مِیاں جی

مکتب میں پڑھانے والا، استاد، معلم، مدرِس (عموماً) قرآن شریف پڑھانے والا، مُلّا (توبۃ النصوح) آخر خود میانجی تشرےف لائے اور میں نے جی مضبوط کرکے اُن سے صاف کہہ دیا کہ مجھ کو پڑھنا منظور نہیں

جی کَہو جی کَہلاؤ

جو دوسرے کی عزت کرتا ہے اس کی بھی عزت ہو تی ہے.

جی چاہ٘نا

خواہش ہونا، متوجہ ہونا، قابل قبول ہونا، پسند ہونا، مرضی ہونا

جی سے

آمادگی کے ساتھ ، دل کھول کر ، جی جان سے.

جی میں

دل میں، باطن میں.

جی کا جی رَہ جانا

دل کی کوئی خواہش دل ہی میں رہ جانا اور اس کا پورا نہ ہونا.

اَللہ نَبیؐ جی بھیجو جی

پلے ہوئے طوطے وغیرہ کو یاد کرانے کا ایک فقرہ

جی کا جی میں رَہْنا

دل کی کوئی خواہش دل ہی میں رہ جانا اور اس کا پورا نہ ہونا.

جی میں جی نَہ ہونا

اطمینان یا سکون نہ ہونا، بے قرار ہونا.

ہاں جی ہاں جی کَہنا

رک : ہاں جی ہاں جی کرنا ۔

ہاں جی ہاں جی کَرنا

ہاں میں ہاں ملانا

بَہُو جی

شریف اور معزز عورت کے لیے کلمۂ خطاب

جی ہَرنا

دل موہ لینا، فریفتہ کر لینا

اَللّٰہ جی

ارے واہ! خوب رہی (طنز کے موقع پر)

ہَٹاو جی

رک : ہٹاؤ (۳) (احترام کا کلمہ) ۔

جی ہَٹْنا

طبیعت بھر جانا،بیزار ہو جانا(”سے“ کے ساتھ).

ہَٹاؤ جی

رک : ہٹاؤ (۳) (احترام کا کلمہ) ۔

ہَٹو جی

رک : ہٹو بھی ۔

جی ہارْنا

ہمت ہارنا، مایوس ہونا، کسی کام کا حوصلہ نہ پڑنا

ہَزاری جی

(احتراماً) شاہی عہدے دار کو مخاطب کرنے کا کلمہ

جی ٹَھہَرْنا

بے چینی دور ہونا ، سکون ملنا ، دل کو اطمینان یا سکون ہونا ،طبیعت کی پریشانی اور انتشار دور ہونا.

ہَرِ جی

مہادیو جی کو عزت سے پکارنے کا لقب ۔

جی لَہْرانا

امن٘گ پیدا ہونا، خوشی سے جھومنا.

جی بَہَلْنا

جی بہلانا (رک) کا لازم.

جی ہَٹانا

جی ہِلانا

دل کو تڑپا دینا ؛ بے قرار کر دینا.

جی ہَلْنا

دل کا خوف یا ترس سے کان٘پنا

لالَہ جی

رک : لالا جی ، (ہندو) عزت و آبرو کا خطاب.

مَہابِیر جی

(ہندو) بڑا پہلوان اور سورما ، شیر ببر ؛ مراد : بہت بہادر ؛ ہنومان جی کا خطاب جو مہاراجا رام چندر کے لشکر کے پہلوان تھے

جی دَہَلْنا

صدمے خوف یا اند یشے سے دل دھڑکنے لگنا ، خوف زدہ یا پریشان ہو جانا.

ہَنُومان جی

(تعظیماً) ہندوؤں کے دیوتا ہنومان ۔

جی ہانپْنا

دل کانپنا،سخت تکلیف یا خوف محسوس کرنا.

جی کُڑاہْنا

بے چین کرنا، دل دکھانا.

جی کا جی میں رَہ جانا

دل کی کوئی خواہش دل ہی میں رہ جانا اور اس کا پورا نہ ہونا.

جی ہونا

کسی چیز کو جی چاہنا، خواہش ہونا.

میرے بیاہ جی جی کے ٹِھک ٹِھک

کام کسی کا خوشی کوئی کرتا ہے

جی کا کَہنا

دل میں خود بخود کوئی بات آنا، خواہش پیدا ہونا.

جی تَن٘گ ہونا

دل برداشتہ ہونا ، بیزار ہونا اکتا جانا.

جی جانْتا ہے

دل ہی کو خبر ہے ، دل ہی واقف ہے ،بیان سے باہر ہے.

جی لَگا رَہنا

متفکّر یا مترددّ ہونا ،مستقل طور پر کسی طرف متوجہ رہنا، کسی کام یا بات میں جی لگا رہنا.

جی کو بَہْلانا

رک: جی بہلانا.

جی جانْتا ہوگا

دل میں اچھی طرح سمجھتے ہو گے

جی میں کَہْنا

دل میں سوچنا.

جی بَھرا ہونا

غمگین ہونا ، روہان٘سا ہونا ، حد درجہ پریشان ہونا.

جی بُرا ہونا

۱. ناراض ہونا ، بد دل ہونا.

جی ٹِھکانے ہونا

تسلی ہونا، حواس بجا ہونا، اطمینان ہونا.

جی مَیلا رَہْنا

کدورت ہونا ،غمگین ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جی جی کے معانیدیکھیے

جی جی

jiijiiजीजी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

مادہ: جی

موضوعات: عوامی نسوانی یا عورت

جی جی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بڑی بہن، احتراماً ہر اس عورت کو کہتے ہیں جو عمر میں بڑی ہو، آپا، باجی
  • پستان، چھاتی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of jiijii

Noun, Feminine

जीजी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جی جی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جی جی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words