تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہم طالع" کے متعقلہ نتائج

طالِع

طلوع ہونے والا، نکلنے والا (سورج کی طرح) اٹھنے یا ابھرنے والا

تالے

تالا کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل

ٹالے

ٹالا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

طالَ

بڑھ گیا، لمبا ہوا، دراز، طوالت میں آیا (عربی تراکیب میں مستعمل)

تالَہ

رک : تالا .

طالِع وَر

خوش قسمت، خوش نصیب، بلند اقبال

طالِع مَنْد

قسمت والا، خوش قسمت، بختاور، اقبال مند

طالِع وَری

خوش نصیبی ، اقبال مندی .

طالِع آزْما

قسمت کو آزمانے والا، جدوجہد کرنے والا، کوشش کرنے والا

طالِع ہونا

(افق سے) طلوع ہونا ، نکلنا ، برآمد ہونا.

طالِع لَڑْنا

قسمت کا موافق ہونا (کسی کی قمست سے) ، تقدیر کا یاروی کرنا ، اقبال مند ہونا.

طالِع سونا

بدبختی آنا ، بُرے دن ہونا.

طالِع مَنْدی

خوش نصیبی ، بختاروی ، خوش قسمتی.

طالِعِ سَعْد

مبارک قسمت ، نیک بختی ، خوش قسمتی.

طالِع کَرنا

چمکانا ، طُلوع کرنا ، روشن کرنا.

طالِع شَناس

قسمت کا حال جاننے والا، تقدیر کا حال بتانے والا، نجومی، جوتشی، منّجم

طالِع آزْمائی

قسمت آزمائی، تقدیر آزمانا، کوشش کرنا

طالِعِ خُوب

طالِعِ رَسا

اچھی قسمت ، نیک بختی ، خوش قسمتی.

طالِع بِگَڑْنا

قمست خراب ہونا ، قسمت کا ناموافق ہو جانا.

طالِع شَناسی

قسمت کا حال جاننا نیز نجوم کا علم یا فن.

طالِعِ بیدار

جاگی ہوئی قسمت، خوش قسمتی، نصیبے کی یاوری

طالِعِ یاوَر

خوش قسمتی ، خوش نصیبی.

طالِعِ سَعِید

مبارک قسمت ، نیک بختی ، خوش قسمتی.

طالِعِ واژُوں

اُلٹی قسمت ، منحوس قسمت ، بدبختی ، بدنصیبی.

طالِعِ رَصَدی

(نجوم) اجرامِ فلکی کا مشاہدہ کرنا ، رصد گاہ سے ستاروں کو بغور دیکھنا.

طالِع جاگْنا

قسمت چمکنا ، خوش نصیبی حاصل ہونا.

طالِع آزْمانا

قسمت آزمانا

طالِع پِھرنا

نصیب پھرنا ، تقدیر پلٹنا ، قسمت کا پاوری کرنا ، برے دن سے اچھے دن آنا ، قسمت اچھی ہونا.

طالِعِ وِلادَت

وہ برج یا درجہ جو پیدائش کے وقت افقِ شرقی سے نمودار ہوتا ہے .

طالِعِ فَرُّخ

اچھی قسمت ، خوش اقبالی ، خوش قسمتی.

طالِعِ مَسْعُود

نیک بختی، خوش قسمتی

طالِع جَگانا

با اقبال کرنا ، نصیب چمکانا.

طالِع سُلانا

قسمت خراب کرنا ، نصیب بگاڑنا.

طالِعِ خوابِیدَہ

سوئی ہوئی تقدیر، بختِ خفتہ، بدقسمتی

طالِع لَڑْ جانا

قسمت کا موافق ہونا (کسی کی قمست سے) ، تقدیر کا یاروی کرنا ، اقبال مند ہونا.

طالِعِ خُفْتَہ

سویا ہوا نصیبہ، ناموافق قسمت، بدقسمتی

طالِعِ بَرْگَشْتَہ

بدنصیبی ، بدقسمتی .

طالِع کُھلانا

قسمت کا حال معلوم کرانا ، زائچہ تیار کروانا (نجومی سے) .

طالِعِ فَرخُنْدَہ

اچھی قسمت ، خوش اقبالی ، خوش قسمتی.

طالِع چَمَکْنا

نصیبے کا موافق ہونا ، قسمت کا باوری کرنا ، قمست کھُلنا ، خوش قسمت ہونا.

طالِعِ مَسْئَلَت

(نجوم وہ برج جو سوال کرتے وقت افق پر نمودار ہو).

طالِع آزْمائی کَرْنا

قسمت آزمانا، مقدّر آزمانا

طالِع کی یاوَری

خوش قسمتی ، قسمت کی یاوری.

طالِع کی رَسائی

خوش قسمتی ، قسمت کی یاوری.

طالِع بَدَل جانا

قسمت کا پِھر جانا ؛ (عموماً) قسمت خراب ہو جانا ، نصیب بگڑنا.

طالِعِ سُن٘بُلَہ

وہ برج یا درجہ جو (نجومی سے) کسی سوال کے استفسار کے وقت افقِ شرقی سے نمودار ہوتا ہے.

طالِع کا سِتارَہ

طالِح

بد، بُرا، بدکار، بد کردار آدمی (صالح کی ضد)

تالے پَڑْنا

بند ہوجانا، مقفل ہوجانا

تالے توڑْنا

تالا توڑنا (رک) بطور جمع .

ٹالے بالے

ٹالا بالا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

تالے لاما

بدھوں کے ایک فرقہ کا بڑا قاضی.

ٹالے بالے دینا

رک: ٹالے بالے بتانا .

ٹالے بالے سُنْنا

ٹال مٹول میں رہنا، حیلے حوالے میں رہنا

ٹالے بالے میں آنا

دھوکا کھانا، غلط بات پر یقین کرلینا .

طالِعَہ

طلوع کرنے والی

ٹالے بالے بَتانا

حیل حوالے کرنا، بہانے کرنا ، ٹالنا .

تالے لَگْنا

تالا لگنا کا بطور جمع

ٹالے بَتانا

باتوں میں ٹالنا، حیلے حوالے کرنا، ٹالنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہم طالع کے معانیدیکھیے

ہم طالع

ham-taale'हम-ताले'

وزن : 222

ہم طالع کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • ایک جیسا قسمت اور تقدیر والا، یکساں نصیب والا

English meaning of ham-taale'

Persian, Arabic - Adjective

  • of same fortune

हम-ताले' के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • एक-जैसी तक़्दीर वाले

ہم طالع کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہم طالع)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہم طالع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone