تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹالے" کے متعقلہ نتائج

ٹالے

ٹالا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

ٹالے نَہ ٹَلْنا

کسی طرح دفع نہ ہونا، دور نہ ہونا، ہٹائے نہ ہٹنا، ہو کر رہنا .

ٹالے سے نَہ ٹَلنا

۔۔جگہ سے جنبش نہ کرنا۔ ؎

ٹالے بَتانا

باتوں میں ٹالنا، حیلے حوالے کرنا، ٹالنا .

ٹالے بالے بَتانا

حیل حوالے کرنا، بہانے کرنا ، ٹالنا .

ٹالے بالے سُنْنا

ٹال مٹول میں رہنا، حیلے حوالے میں رہنا

ٹالے بالے

ٹالا بالا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

ٹالے بالے دینا

رک: ٹالے بالے بتانا .

ٹالے بالے میں آنا

دھوکا کھانا، غلط بات پر یقین کرلینا .

کاٹے کَٹے نَہ ٹالے ٹَلے

نہایت سخت جان ، وہ بلا جو کسی طرح نہ ٹلے ، وہ مصیبت جو کسی طور دفع نہ ہو .

مُنہ ہالے اور سَتَّر بَلا ٹالے

مقدور والے کے سب دشمن پست رہتے ہیں ؛ غذا ملتی رہے تو بیماری دور رہتی ہے ، ایک منھ چلے اور ستر بلا ٹلے.

ہالے ستر بلا ٹالے

مقدر والے کے دشمن پست رہتے ہیں

چُپ سو بَلا کو ٹالے

خاموشی ہزار طرح کی آفتوں سے بچاتی ہے ، چپ رہنے میں آدمی بہت سے الجھاووں اور ذمہ داریوں سے بچا رہتا ہے.

جیٹ کے بَھروسے پیٹ پالی، مُوا پالے گا یا ٹالے گا

کسی کے بھروسے سے رہنا غیر یقینی بات ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹالے کے معانیدیکھیے

ٹالے

Taaleटाले

وزن : 22

ٹالے کے اردو معانی

  • ٹالا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

English meaning of Taale

  • postponed

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹالے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹالے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone