تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَم تو ہَم" کے متعقلہ نتائج

ہَم تو ہَم

نہ صرف ہمیں ۔

وہ تو ہَم سَمْجھے ہی تھے

ہمیں تو پہلے سے معلوم تھا ۔

وہ سیر تو ہَم سَوا سیر

رک : سیر کو سوا سیر موجود ہے ؛ یہ ایک دوسرے سے بڑھ کر ہیں ۔

وُہ ڈال ڈال تو ہَم پات پات

وہ اپنی جگہ ہم اپنی ، ان کا اپنا خیال ہے اور ہمارا اپنا ، اپنی اپنی رائے ۔

یَہاں تو ہَم بھی حَیران ہَیں

اس جگہ تو ہماری عقل بھی کام نہیں کرتی، یہاں سمجھ میں کچھ نہیں آتا

تُم ڈال ڈال تو ہَم پات پات

تمہاری چالوں سے ہم خوب واقف ہیں، ہم تمہیں خوب سمجھتے ہیں اور تم سے کچھ زیادہ ہی ہوشیار ہیں

ہَم تو ڈُوبے ہَیں مَگَر یار کو لے ڈُوبیں گے

دوسروں کو مصیبت میں اپنے ساتھ پھنسانا

وَلی سَب کا اَللّٰہ ہے ہَم تو رَکھوالے ہَیں

سب کا مالک اللہ ہے ہم تو محض نگران ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم تو ہَم کے معانیدیکھیے

ہَم تو ہَم

ham to hamहम तो हम

عبارت

ہَم تو ہَم کے اردو معانی

  • نہ صرف ہمیں ۔

हम तो हम के हिंदी अर्थ

  • ना सिर्फ़ हमें

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَم تو ہَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَم تو ہَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words