تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَمَہ گِیری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَمَہ گِیری کے معانیدیکھیے
ہَمَہ گِیری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سب پرچھائے ہوئے ہونے کی کیفیت یا حالت
- (کنایتہً) وسعت، پھیلاؤ
شعر
مری روداد غم کی اللہ اللہ یہ ہمہ گیری
سمجھتا ہے اسے ہر سننے والا اپنا افسانہ
یہ غم کی ہمہ گیری کا عالم ہے شب ہجر
مغموم نظر آتے ہیں دیوار بھی در بھی
او ستم گر ہمہ گیری میں ہے عجلت لازم
لگ نہ جائے کہیں دیمک ترے ارمانوں میں
English meaning of hama-giirii
Noun, Feminine
- all-embracing nature, universality
हमा-गीरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सब पर छाए हुए होने की हालत, हर ओर फैला और छाया होना, सर्वव्यापित
- (लाक्षणिक) विस्तार, फैलाव
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَمَہ گِیری)
ہَمَہ گِیری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔