تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَمَہ تَن چَشم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَمَہ تَن چَشم کے معانیدیکھیے
موضوعات: کنایۃً
ہَمَہ تَن چَشم کے اردو معانی
صفت
- (کنایتہ) نہایت انہماک سے دیکھنے والا نیز کمال منتظر ۔
- ۔ (مجازاً) چوکنا ، ہوشیار
شعر
اس آئینہ رو کے ہے تصور میں نظیرؔ اب
حیرت زدہ نظارہ پریشاں ہمہ تن چشم
دیوانگی میری کے تحیر میں شب و روز
ہے حلقۂ زنجیر سے زنداں ہمہ تن چشم
آنکھوں کو ملے تاکہ ترے پاؤں کے نیچے
ہر نقش قدم سے ہے بیاباں ہمہ تن چشم
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَمَہ تَن چَشم)
ہَمَہ تَن چَشم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔