تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَماہَم" کے متعقلہ نتائج

ہَماہَم

طمطراق ؛ دبدبہ ؛ انانیت ۔

ہَماہَمی

بڑا بول بولنے کی حالت

ہَماہَمِیں

رک : ہماہمی ۔

ہَماہَمی ہونا

دبدبہ ہونا ، وقار ہونا۔

ہَماہَمی کَرنا

خود غرض ہونا، خود پسند ہونا، زبردستی کرنا، سرزوری کرنا

ہَماہَمی پاس نَہ آئے

ملاقات کے وقت ایک دوسرے سے اشتیاق اور شکایت کے اظہار کے لیے اس قسم کی عبارت مستعمل ہے.

ہَماہَمی مُنْہ میں بھی زَبان ہے

رک : ہمارے بھی منھ میں زبان ہے ؛ ہم بھی اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں ، ہم بھی بات کرنے کی قدرت رکھتے ہیں.

ہَماہَمی بھی مُنْہ میں زَبان ہے

ہمیں بھی جواب دینا آتا ہے ؛ رک : ہمارے منھ میں بھی زبان ہے ۔

ہَماہَمی فَرِشْتوں کو بھی خَبَر نَہیں

ہمیں ذرا بھی معلوم نہیں ، ہم کو مطلق معلوم نہیں ، ہم بالکل بے خبر ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَماہَم کے معانیدیکھیے

ہَماہَم

hamaahamहमाहम

وزن : 122

ہَماہَم کے اردو معانی

صفت

  • طمطراق ؛ دبدبہ ؛ انانیت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَماہَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَماہَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone