تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَماں" کے متعقلہ نتائج

ہَماں

روح ، بھوت ؛ خیال ، رائے.

ہَماں دَم

اسی وقت ، فوراً ، یکایک ، جوں ہی کہ.

ہَماں گاہ

ر ک : ہماں دم .

ہَماں ہَمانا

۔(ف۔ اصل میں ہم آں تھا۔ بفتح اول صحیح وبضم اول غلط گویا۔ شاید ہمچناں۔ ہمچنیں۔

ہَماں شُماں

رک : ہما شما جو زیادہ مستعمل ہے ۔

ہَماں ہَمی کَرنا

عہد و پیمان کرنا ، حریف ، مقابل ، دشمن.

ہَماں و ہَمِیں

سب کچھ ۔

ہَماں یَک تیشَہ آخِر بَجا زَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) وہی ایک تیشہ نشانے پر لگا ، وہی ایک پچھلی تدبیر ٹھیک بیٹھی یا کام آئی.

ہَماں آشْ دَرْ کاسَہ شُدْ

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ایک معاملے کا دوسری بار پیش آنا ؛ معاملہ جوں کا توں رہے توکہتے ہیں ۔

چَشْم اُفْتادَن ہَماں و دِل دادَن ہَماں

دیکھتے ہی عاشق ہو جانا، پہلی نظر میں محبت ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَماں کے معانیدیکھیے

ہَماں

hamaa.nहमाँ

اصل: فارسی

ہَماں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • روح ، بھوت ؛ خیال ، رائے.
  • روح ، بھوت ؛ خیال ؛ رائے.

صفت

  • مثل ، برابر ، مانند ، ملتا جلتا.

فعل متعلق

  • یقینا ، ظاہر طور پر ، یکایک ، فوراً ، بار بار ، وہی ، پھر.
  • یقینا ، ظاہر طور پر ، یکایک ، فوراً ، بار بار ؛ وہ ، َوہی وہ چیز ؛ پھر ؛ گویا ، شاید.

صفت، قدیم/فرسودہ

  • سارا ، تمام ، کل ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَماں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَماں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words