تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبرو خاک میں مل جانا" کے متعقلہ نتائج

آبرو خاک میں مل جانا

بے عزت ہونا آبرو ضائع ہو جانا

عِزَّت خاک میں مِل جانا

آبرو جاتی رہنا، عزت برباد ہو جانا، ذلیل و رسوا ہوجانا

لاکھ کی عِزَّت خاک میں مِل جانا

بنی بنائی عزّت ختم ہو جانا .

ہَمیشگی میں مِل جانا

موت کے منھ میں چلے جانا ، مر جانا ۔

نام خاک میں مِل جانا

۔ ناموری باقی نہ رہنا۔ کمال بے قدر اور بے وقعت ہوجانا۔ ؎

کِیا دَھرا خاک میں مِل جانا

رک : کِیا دھرا اکارت جانا.

آبْرُو خاک میں مِلنا

آبرو خاک میں ملانا کا لازم، بے عزت ہونا، آبرو ضائع ہو جانا

آبْرُو خاک میں مِلانا

(اپنی یا دوسرے کی) عزت ضائع کرنا، موجودہ عزت یا ساکھ کو برباد کرنا

خاک میں مِل جائے

ایک کوسنا بمعنی مرجائے، گڑ جائے تباہ و برباد ہو، کسی کام کا نہ رہے

لاکھ کا گَھر خاک میں مِل جانا

تباہ ہونا ، برباد ہونا ، اُجڑ جانا.

خاک میں گَڑ جانا

شرمندہ ہونا .

صُورَت خاک میں چُھپ جانا

دفن ہو جانا ، مرجانا ، خاک میں مل جانا.

کیا کرایا خاک میں مل جانا

مِٹّی میں مِل جانا

خاک میں مل جانا، خاک ہوجانا

لَوڑے میں مِل جانا

ختم ہونا ، تباہ ہو جانا .

پَیوَند میں پَیوَند مِل جانا

۔(عو) نسل میں نسل مل جانا (فقرہ) انھیں دان وہیز کی پرواہ نہیں وہ چاہتے ہیں ہڈی میں پڈی پیوند میں پیوند مل جائے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آبرو خاک میں مل جانا کے معانیدیکھیے

آبرو خاک میں مل جانا

aabruu KHaak me.n mil jaanaaआबरू ख़ाक में मिल जाना

آبرو خاک میں مل جانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • بے عزت ہونا آبرو ضائع ہو جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبرو خاک میں مل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبرو خاک میں مل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone