تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَمِیر" کے متعقلہ نتائج

ہَمِیر

(موسیقی) کلیان ٹھاٹھ کا ایک وِکر سمپورن راگ، جس میں دونوں مدھم سُرمستعمل ہیں اور جو رات کے دوسرے پہرگایا جاتا ہے

ہَمِیرُو

اعلیٰ درجے کے کپڑے کی ایک قسم جو اورنگ آباد میں تیار ہوتا تھا ۔

ہَمِیر کَلیان

رک : ہمیر ۔

اَمِیرانَہ

امیروں کی طرح کا، جس سے امیری ظاہر ہو

اَمِیر زادہ

حاکم کا بیٹا، رئیس زادہ، سردار کا لڑکا، امیر آدمی کا لڑکا

اَمِیر عُرْض

بادشاہ کے سامنے سائلوں کی دوخواستیں پیش کرنے والا افسر

اَمِیر کے پاس قَبْر بھی نَہ ہو

غریب کے لیے امیر کا ہمسایہ ہونا اچھا نہیں ہوتا

اَمِیری کی لینا

امیر بننا، امیرانہ شان دکھانا

اَمِیرانَہ ٹھاٹ

عیش و آرام والی زندگی، پرتعیش زندگی

اَمِیری کارخانَہ ہے

(مراداََ) بہت فضول خرچی اور اسراف ہے

اَمِیرانَہ کارخانَہ ہے

رک: امیری کارخانہ ہے

اَمِیر کا پاد بھی خُوشبُودار ہوتا ہے

دولت جملہ عیوب کی پردہ پوشی کرتی ہے

اَمِیرِ پائِگاہ

وہ امیر یا رئیس جو نظام حیدرآباد کی ریاست کا مستقل درباری تھا

نَٹ ہَمِیر

(موسیقی) چھٹے راگ کی اقسام سے ایک راگ

اَمِیرُ العَسْکَر

سپہ سالار، امیر سالار، امیر افواج، سیناپتی

اَمِیرِ عَساکِر

سپہ سالار، امیر سالار، امیر افواج، سیناپتی

اَمِیر کے پَڑوس میں خُدا قَبْر بھی نَہ بَنوائے

غریب کے لیے امیر کا ہمسایہ ہونا اچھا نہیں ہوتا

خُدا اَمِیر کے پاس قَبْر بھی نَہ بَنْوائے

امیر کا پڑوس زحمت کا باعث ہوتا ہے.

اَمِیر نے پادا صِحَت ہُوئی غَرِیب نے پادا بے اَدَبی ہُوئی

کوئی برا کام اگر کسی دولت مند سے سرزد ہو تو اس کو اچھا سمجھا جاتا ہے اور وہی کام کوئی غریب آدمی کرے تو اس پر لعنت ملامت کی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَمِیر کے معانیدیکھیے

ہَمِیر

hamiirहमीर

وزن : 121

موضوعات: موسیقی

ہَمِیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (موسیقی) کلیان ٹھاٹھ کا ایک وِکر سمپورن راگ، جس میں دونوں مدھم سُرمستعمل ہیں اور جو رات کے دوسرے پہرگایا جاتا ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حَمِیر

حمار کی جمع، گدھے

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

हमीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हम्मीर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَمِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَمِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words