تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَموار ہونا" کے متعقلہ نتائج

ہَموار ہونا

(کنایتہ) حیثیت یا مرتبہ میں ایک ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَموار ہونا کے معانیدیکھیے

ہَموار ہونا

hamvaar honaaहमवार होना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

ہَموار ہونا کے اردو معانی

  • (کنایتہ) حیثیت یا مرتبہ میں ایک ہونا۔
  • برابر ہونا ، یکساں ہونا نیز ختم ہونا
  • رضا مند ہونا ، کسی کام کے لیے راضی ہو جانا۔
  • یکساں کیفیت کا حامل ہونا ؛ صاف اور آسان ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَموار ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَموار ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone