تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنس ہَنس کے" کے متعقلہ نتائج

ہَنس ہَنس کے

ہنسی ہنسی میں ، مذاق میں ؛ بہت ہنستے ہوئے ، مسلسل ہنستے ہوئے ، مسکراتے ہوئے ۔

ہَنس ہَنس کے گَلے مِلنا

خوش دلی کے ساتھ پیش آنا ۔

ہَنس ہَنس کے ٹال دینا

دل لگی میں اُڑانا ؛ ہنس کر نظر انداز کر نا ۔

ہَنس کے

رک : ہنس کر ؛ خوش مزاجی سے ، خوش دلی سے ۔

ہَنس کھیل کے

آسانی کے ساتھ ؛ محنت اور مشقت کے بغیر ۔

ہَنس بول کے

رک : ہنس بول کر ؛ ہنسی خوشی بات کر کے ۔

ہَنس کے مِلنا

خوش دلی سے پیش آنا ، خوش اخلاقی برتنا ۔

ہَنس کے بولنا

خوش دلی سے بات کرنا ، خوش مزاجی سے پیش آنا۔

ہَنس کے ٹال جانا

کسی بات کو ُسنی اَن ُسنی کردینا ، خاطر میں نہ لانا ، مسکرا کر نظرانداز کر دینا۔

ہَنس کے ٹال دینا

کسی بات کو دل لگی میں اُڑا دینا ، اہمیت نہ دینا۔

بات ہَنس کے ٹال دینا

کسی بات کو بے وقعت یا ناقابل اعتنا سمجھ کر جواب نہ دینا، رنج کو خاطر میں نہ لانا

ہَنس ہَنْس کے ٹالنا

دل لگی میں اُڑانا ؛ ہنس کر نظر انداز کر نا ۔

ہَنس ہنَس کے اُڑانا

تمسخر سے تکلیف پہنچانا ، تنگ کرنا ؛ مذاق اڑانا ، ٹھٹھول کرنا

رو رو کے پُوچھ لے ہَنس کے اُڑا دے

غدّار دوست کے متعلق کہتے ہیں جو دوست کا راز معلوم کرنے کے لیے تو مِنّت خوشامد کرے مگر معلوم ہونے پر پرواہ نہ کرے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنس ہَنس کے کے معانیدیکھیے

ہَنس ہَنس کے

ha.ns ha.ns keहँस हँस के

ہَنس ہَنس کے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ہنسی ہنسی میں ، مذاق میں ؛ بہت ہنستے ہوئے ، مسلسل ہنستے ہوئے ، مسکراتے ہوئے ۔

हँस हँस के के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • हँसी हँसी में, मज़ाक़ में; बहुत हँसते हुए, लगातार हँसते हुए, मुस्कुराते हुए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنس ہَنس کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنس ہَنس کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words