تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَنسانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنسانا کے معانیدیکھیے
ہَنسانا کے اردو معانی
فعل متعدی
- ایسی بات یا حرکت کرنا جس سے ہنسی آئے نیز بہلانا، محظوظ کرنا
- (مجازاً) مذاق اُڑانا، تمسخر کرنا، ہنسی اڑانا رُسوا کرنا
- ہنسی دلانا، خندہ دلانا، خوش کرنا، محفوظ کرنا، لطیفہ گوئی یا مضحکے سے حاضرین یا سامعین کو خنداں کرنا
شعر
لبوں پر تبسم تو آنکھوں میں آنسو تھی دھوپ ایک پل میں تو اک پل میں بارش
ہمیں یاد ہے باتوں باتوں میں ان کا ہنسانا رلانا رلانا ہنسانا
جو ہنسنا ہنسانا ہوتا ہے
رونے کو چھپانا ہوتا ہے
یہ مسخروں کو وظیفے یوں ہی نہیں ملتے
رئیس خود نہیں ہنستے ہنسانا پڑتا ہے
English meaning of ha.nsaanaa
Transitive verb
- make someone laugh
Verb
- cause to laugh, tickle
हँसाना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- किसी को हँसने में प्रवृत्त करना
- किसी को हँसने के लिए प्रवृत्त करना, ऐसा कुछ करना कि दूसरा व्यक्ति हँसने लगे
ہَنسانا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَنسانا)
ہَنسانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔