تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنسی میں روئے دینا" کے متعقلہ نتائج

ہَنسی میں روئے دینا

نظر انداز کر دینا ، بھول جانا ، مذاق میں ٹال دینا ۔

ہَنسی میں رو دینا

مذاق میں بگڑنا ، مذاق کا ُبرا ماننا نیز زیادہ ہنسنے کی وجہ سے آنسو نکل آنا (رک : ہنسی ہنسی میں رو دینا)

ہَنسی ہَنسی میں رو دینا

مذاق مذاق میں بگڑ جانا ، دل لگی میں روپڑنا نیز بہت زیادہ ہنسنے کی وجہ سے آنسو نکل آنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنسی میں روئے دینا کے معانیدیکھیے

ہَنسی میں روئے دینا

ha.nsii me.n ro.e denaaहँसी में रोए देना

ہَنسی میں روئے دینا کے اردو معانی

  • نظر انداز کر دینا ، بھول جانا ، مذاق میں ٹال دینا ۔
  • مذاق میں بگڑنا ، مذاق کا ُبرا ماننا نیز زیادہ ہنسنے کی وجہ سے آنسو نکل آنا (رک : ہنسی ہنسی میں رو دینا)

हँसी में रोए देना के हिंदी अर्थ

  • ۲۔ नज़रअंदाज कर देना, भूल जाना, मज़ाक़ में टाल देना
  • ۱۔ मज़ाक़ में बिगड़ना, मज़ाक़ का बुरा मानना नीज़ ज़्यादा हँसने की वजह से आँसू निकल आना (रुक : हंसी हंसी में रो देना)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنسی میں روئے دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنسی میں روئے دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words