تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنْسی میں ٹال دینا" کے متعقلہ نتائج

ہَنْسی میں ٹال دینا

مذاق میں ٹال دینا ؛ بات کو اہمیت نہ دینا (رک : ہنسی میں اُڑا دینا / اُڑانا) ۔

ہَنْسی میں اُڑا دینا

کسی بات کو دل لگی یا مذاق میں ٹال دینا ، مذاق کے پیرائے میں جواب دینا ؛ اہمیت نہ دینا ، بات پر توجہ نہ دینا ؛ خاطر میں نہ لانا ۔

دَم دھاگے میں ٹال دینا

حیلہ کردینا، بہانہ کرنا

باتوں میں ٹال دینا

گفتگو میں وقت گزار دینا، جواب کی بجائے باتیں بنا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنْسی میں ٹال دینا کے معانیدیکھیے

ہَنْسی میں ٹال دینا

ha.nsii me.n Taal denaaहँसी में टाल देना

محاورہ

ہَنْسی میں ٹال دینا کے اردو معانی

  • مذاق میں ٹال دینا ؛ بات کو اہمیت نہ دینا (رک : ہنسی میں اُڑا دینا / اُڑانا) ۔

हँसी में टाल देना के हिंदी अर्थ

  • मज़ाक़ में टाल देना , बात को एहमीयत ना देना (रुक : हंसी में उड़ा देना / उड़ाना)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنْسی میں ٹال دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنْسی میں ٹال دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words