تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُشْمَن کی نِگاہ سے دیکْھنا" کے متعقلہ نتائج

دُشْمَن کی نِگاہ سے دیکْھنا

گہری تنقیدی نظر سے دیکھنا ، بِلا رو رعایت کے دیکھنا ، حقیقی غیر جانبداری کے ساتھ دیکھنا .

قَدْر کی نِگاہ سے دیکْھنا

بہت زیادہ عزت و احترام کرنا .

مَشْکُوک نِگاہ سے دیکْھنا

شک کرنا ، شبہ ظاہر کرنا ۔

حَقارَت کی نَظَر‌ نِگاہ سے دیکْھنا

خاطر میں نہ لانا، ذلیل سمجھنا

قَہْر کی آنْکھ سے دیکْھنا

غضب آلود یا نگاہ خشم آگیں سے دیکھنا ، نہایت غصے سے دیکھنا ، نیلی پیلی آنکھیں.

زَہْر کی آنکھ سے دیکْھنا

غصّے کی نظر سے دیکھنا، شدید نفرت کرنا

حِقارَت کی نِگاہ سے دیکھنا

نَفرَت کی نِگاہ سے دیکھنا

حقارت آمیز رویہ برتنا ، حقیر سمجھنا ؛ نفرت کرنا ۔

وَقعَت کی نِگاہ سے دیکھنا

عزت کی نگاہ سے دیکھنا ؛ قدر کرنا ، قابل ِقدر سمجھنا ۔

کِھلاؤ سونے کا نِوالَہ ، دیکھو شیر کی نِگاہ سے

رک : کھلائے سونے کا نوالہ دیکھے شیر کی نگاہ سے.

دیکھو شیر کی نِگاہ سے کِھلاؤ سونے کا نِوالَہ

دُشْمَن کی نَظَر سے دیکھنا

رَشْک کی نَظَر سے دیکْھنا

رشک کھانا، حسد کھانا، حسد

رَغْبَت کی آنکھ سے دیکْھنا

پسند کرنا ، خواہش کرنا.

کِھلائے سونے کا نِوالا ، دیکھے شیر کی نِگاہ سے

والدین کو چاہیے کہ بچوں کو اچھے سے اچھا کھلائیں مگر ادب و تہذیب سکھانے میں کوئی رعایت نہ برتیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُشْمَن کی نِگاہ سے دیکْھنا کے معانیدیکھیے

دُشْمَن کی نِگاہ سے دیکْھنا

dushman kii nigaah se dekhnaaदुश्मन की निगाह से देखना

محاورہ

دُشْمَن کی نِگاہ سے دیکْھنا کے اردو معانی

  • گہری تنقیدی نظر سے دیکھنا ، بِلا رو رعایت کے دیکھنا ، حقیقی غیر جانبداری کے ساتھ دیکھنا .

दुश्मन की निगाह से देखना के हिंदी अर्थ

  • गहिरी तन्क़ीदी नज़र से देखना, बुला रो रियायत के देखना, हक़ीक़ी ग़ैर जांबदारी के साथ देखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُشْمَن کی نِگاہ سے دیکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُشْمَن کی نِگاہ سے دیکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone