تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَق دار" کے متعقلہ نتائج

حَق دار

حصّے دار، شریک، ساجھے دار

حَق داری

حقِ ملکیت، کسی جائداد یا مطالبے کا حق

نا حَق دار

حق نہ رکھنے والا ، استحقاق نہ رکھنے والا ، غیر مستحق ، جس کا دعویٰ باطل ہو ۔

حَق بَحَق دار رَسِید

اظہار اطمینان کے لئے بطور کہاوت ایسے موقعوں پر بولا جاتا ہے، جہاں کسی کو اپنا جائز حق مل جائے، جس کا حق تھا، اس کو مل گیا

اردو، انگلش اور ہندی میں حَق دار کے معانیدیکھیے

حَق دار

haqdaarहक़दार

وزن : 221

موضوعات: کاشتکاری شکار

حَق دار کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • حصّے دار، شریک، ساجھے دار
  • حق رکھنے والا، استحقاق رکھنے والا، مستحق
  • مالک
  • (کاشتکاری) وہ کاشتکار جو کسی اراضی کو ایک خاص قانونی مدّت سے اپنے قبضہ کاشت میں رکھتا ہو اور جب تک سرکاری لگان ادا کرتا رہے زمین سے بے دخل نہ کیا جاسکے، دخیلِ کار، موروثی کاشتکار
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of haqdaar

Persian, Arabic - Adjective

  • deserving, having a rightful claim
  • right holder, deserving

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • rightful nominee, owner, proprietor

हक़दार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • अधिकारी, मुख्तार, पात्र मुस्तहक़, दायाधिकारी, तरिकः पाने का मुस्तहक़।।

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह जिसे किसी कार्य या चीज का कोई हक हासिल हो
  • हक या अधिकार रखने वाला; अधिकारी।

حَق دار کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَق دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَق دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words