تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَقّا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَقّا کے معانیدیکھیے
حَقّا کے اردو معانی
فعل متعلق
- (جو کچھ کہا گیا یہ قسم خدا) سچ ہے، صحیح ہے، حق ہے، خُدا کی قسم، یا حق
- درحقیقت، اصل میں
- فاختہ کی آواز
شعر
مقصود جان و دل شہ ذیشان آپؐ ہیں
حقا کہ میرا دیں مرا ایمان آپؐ ہیں
وحشت میں قید دیر و حرم دل سے اٹھ گئی
حقا کہ مجھ کو عشق نے رستا بتا دیا
English meaning of haqqaa
Adverb
- by God, truly, verily, really
- sound of pigeon
- undoubtedly
हक़्क़ा के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- सत्य है, ठीक है, ईश्वर की सौगंध, वास्तव में, असल में
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَقّا)
حَقّا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔