تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَر چَند" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَر چَند کے معانیدیکھیے
اصل: فارسی
موضوعات: فقرہ
ہَر چَند کے اردو معانی
فعل متعلق، حرف عطف
- باوجود یکہ، اگرچہ، گوکہ
- کتنا ہی، کیسا ہی، بہیترا، بہت کچھ، جتنا کچھ، جس قدر (فقرہ) اس کو ہر چند فہمائش کی کچھ اثر نہیں ہوا، اگرچہ کی جگہ مستعمل
شعر
دل سنگ ملامت کا ہر چند نشانا ہے
دل پھر بھی مرا دل ہے دل ہی تو زمانا ہے
عمر ہرچند کہ ہے برق خرام
دل کے خوں کرنے کی فرصت ہی سہی
زندہ ہوں مگر زیست کی لذت نہیں باقی
ہر چند کہ ہوں ہوش میں ہشیار نہیں ہوں
हर-चंद के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण, समुच्चयबोधक
- यद्यपि, अगरचे
- कितनी ही तरह से, अनेक प्रकार से, कितना ही, कैसा ही, जितना कुछ, जिस क़दर, कितना ही, कितना भी
ہَر چَند کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَر چَند)
ہَر چَند
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔