تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَر دَم" کے متعقلہ نتائج

ہَر دَم

ہر وقت، ہر گھڑی، ہر لحظہ، ہر لمحہ، مسلسل، ہر وقت، ہر گھڑی، ہر لحظہ، ہر لمحہ، ہر پل، ہر دفعہ، ہر آن، ہر وقت، ہمیشہ

ہَر دَم کا

ہر وقت کا ، ہر لحطے کا ، ہر ساعت کا ، ہمیشہ کا ۔

ہَر دَم تازَہ

حقے کی ایک قسم جس کا پیندا سوراخ دار ہوتا ہے

ہَر دَم خَیال

ہَر دَم خَیالی

وہمی، وسوسہ کرنے والا، متلون مزاج

ہَر دَم جَواں

ہر وقت پر جوش ، ہر وقت متحرک ۔

ہَر دَم اَور ہونا

ہر وقت متغیر ہونا ، ہر وقت بدلتے رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَر دَم کے معانیدیکھیے

ہَر دَم

har-damहर-दम

اصل: فارسی

وزن : 22

ہَر دَم کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ہر وقت، ہر گھڑی، ہر لحظہ، ہر لمحہ، مسلسل، ہر وقت، ہر گھڑی، ہر لحظہ، ہر لمحہ، ہر پل، ہر دفعہ، ہر آن، ہر وقت، ہمیشہ

شعر

English meaning of har-dam

Adverb

  • every moment, always

हर-दम के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

ہَر دَم کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَر دَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَر دَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words