تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَرا ہَرا" کے متعقلہ نتائج

ہَرا ہَرا

بہت ہرا ، گہرے ہرے رنگ کا ۔

ہَرا ہَرا سُوجْھنا

سبزہ دکھائی دینا ؛ اپنے حال کے مطابق سوچنا ؛ (رک : ساون کے اندھے کو ہرا ہی ہرا سوجھتا / دکھائی دیتا ہے) ۔

ہَرا

سبز رنگ کا ، سبز ، اخضر ، دھانی ، کاہی

چَو ہَرا

چار تہوں کا، جس میں چار پھیر یا چار تہیں ہوں

ہَرا بَھرا

۱۔ (i) سرسبز و شاداب ، ترو تازہ (باغ وغیرہ کے لیے) ، ُپربہار ۔

ہَرا رَہنا

تازہ رہنا ، شاداب رہنا ؛ باقی رہنا ۔ ی

ہَرا کَرنا

ہرا رنگ لگانا نیز سرسبز کرنا، مرجھائے ہوئے پودے کو پانی وغیرہ دے کر شاداب بنانا

ہَرا ہونا

ہَرا رَکھنا

تازہ رکھنا ، شاداب رکھنا نیز زخم کو ٹھیک نہ ہونے دینا ۔

ہَرا بولنا

ہَرا دینا

رک : ہرانا

ہَرا پانی

(عور) رطوبت جو بچے کی پیدائش کے بعد زچہ کے جسم سے رستی ہے ۔

ہَرا پَتّا

(کنایتہ) ہرا کرنسی نوٹ (جو کسی زمانے میں زیادہ مالیت کا ہوتا تھا) ۔

ہَرا پَتَّہ

(کنایتہ) ہرا کرنسی نوٹ (جو کسی زمانے میں زیادہ مالیت کا ہوتا تھا) ۔

ہَرا دَھنِیَہ

چھوٹی چھوٹی پتیوں والی سبزی جو عموماً سالن وغیرہ میں خوشبو اور ذائقے کے لیے ڈالتے ہیں ۔

ہَرا کَچُور

رک : ہرا کچوہ ۔

ہَرا دَھنِیا

چھوٹی چھوٹی پتیوں والی سبزی جو عموماً سالن وغیرہ میں خوشبو اور ذائقے کے لیے ڈالتے ہیں

ہَرا کَچُوہ

۔(ھ) صفت۔ مذکر۔(عو) ہرا کی تاکید کے لئے مستعمل ہے۔ بہت ہرا۔(اوج) بہاودشت پہ انجار کی وہ سرتابی۔ ہری کچوہ وہ پتّے وہ ان کی شادابی۔ مونث کے لئے ہری کچوہ۔

ہَرا کَجُوہ

رک : ہرا کچوہ ۔

دُکھ ہَرا

رنج و غم یا مصیبت دور کرنے والا.

ہَرا باغ

سرسبز و شاداب باغ

ہَرا گھاس

سبز گھاس، تازہ گھاس

ہَرا ہند

(ھ) مونث(لکھنؤ)۔ جن مسالوں کو گوشت میں ڈال کر بھونتے ہیں، اُن کے کچے رہ جانے کی بو، کچی ہلدی کی سوبی، وہ بو، جو کچے پھول یا پھل میں ہوتی ہے

کَرْنا ہَرا ہونا

زخم تازہ ہونا ، گزرا ہوا صدمہ یا رنج یاد آنا ، کیوں ؟ پرانے گھاؤ پھر ہرے ہوگئے!

ہَرا ہو جانا

(زخم کا) تازہ ہوجانا ۔

چَمَن ہَرا ہونا

خوشی حاصل ہونا، مراد بر آنا

پَسِیْنا ہَرا ہونا

(پہلوانی) پسینا خشک ہونا یا سوکھنا.

نَخْل ہَرا ہونا

پیڑ کا بارور ہونا ، ترو تازہ ہونا ۔

دِل ہَرا کَرْنا

دل خوش کرنا ، جی بہلانا .

دِل ہَرا ہونا

تازہ دم ہونا ، شگفتہ ہونا .

بَدن ہَرا ہونا

جسم کا تروتازہ ہونا، زہریلے مادے یا زہر سے بدن کا سبز ہوجانا

ہَرا بَھرا رَہ

خوش رہ ، خوشحال رہ ، پھلا پھولا رہ

ہَرا بَھرا پَن

ہرا بھرا ہونے کی حالت ، سرسبزی ، شادابی ، ترو تازگی ۔

مَیچ ہَرا دینا

کسی کو کھیل میں مات دینا

ہَرا بَھرا رَہنا

سرسبز و شاداب رہنا ، تروتازہ رہنا ، پھولا پھلا رہنا ۔

زَخْم ہَرا کَرْنا

گھاؤ کو تازہ کرنا، گُزشتہ رن٘ج یا دُکھ کے احساس کو تازہ کرنا، ماضی کے دُکھوں کی یاد دِلا کر تکلیف پہنچانا

زَخْم ہَرا ہونا

گھاؤ تازہ ہونا

داغ ہَرا ہونا

داغ تازہ ہونا، زخم ہرا ہوجانا، غم تازہ ہو جانا

ہَرا باغ دِکھانا

سبز باغ دکھانا، دھوکا دینا

ساوَن کی پُھوٹی کو ہَرا ہَرا سُوجھتا ہے

رک : ساون کے اندھے کو ہرا ہی ہرا نظر آتا ہے.

ساوَن کے اَنْدھے کو ہَرا ہی ہَرا سُوجْھتا ہے

ساون کے اندھے کو ہر طرف سبزہ نظر آتا ہے

یاد کا زَخْم ہَرا ہونا

پرانی اور گزری باتیں یاد آجانا جس سے تکلیف ہو

زَخْم کا اَنگُور ہَرا ہونا

زخم تازہ ہونا، زخم ہرا ہونا

ساوَن کا اَنْدھا ہَرا کیا جانے

جس نے جو چیز کبھی دیکھی یا برتی ہی نہ ہو وہ اس کی قدر نہیں کرتا

نَہ ساوَن ہَرا، نَہ بھادُوں سُوکھا

رک : نہ ساون سوکھے نہ بھادوں ہرے

ہَرا سَمُنْدَر گوپی چَنْدَر بول میری مَچھلی کِتنا پانی

بول جو بچے ایک کھیل کے دوران میں گاتے ہیں ۔

عَرا

چٹیل میدان، جہاں نہ گھاس اگتی ہو نہ پیڑ

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرا ہَرا کے معانیدیکھیے

ہَرا ہَرا

haraa-haraaहरा-हरा

ہَرا ہَرا کے اردو معانی

صفت

  • بہت ہرا ، گہرے ہرے رنگ کا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَرا ہَرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَرا ہَرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words